Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 1 "10th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test "

Try The Short Questions For 10th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Civics - 10th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test

Question # 1

بھارت میں انسانی حقوق کی موجودہ صورت حال کیا ہے.

  • Ans 1: بھارت میں انسانی حقوق کی صورت حال اتنی اچھی نہیں ہے مذہب کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کرایا جارہا ہے اس کے علاوہ ہندو مذہب میں بھی زات کی ہندوں کے ساتھ برا سلوک کیا جاتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "10th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test "

10th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

بھارت میں انسانی حقوق کی موجودہ صورت حال کیا ہے.

  • Ans 1: بھارت میں انسانی حقوق کی صورت حال اتنی اچھی نہیں ہے مذہب کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کرایا جارہا ہے اس کے علاوہ ہندو مذہب میں بھی زات کی ہندوں کے ساتھ برا سلوک کیا جاتا ہے.
Submit

10th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

شہریوں کے فرائض کون سے ہیں.

  • Ans 1: 1- ریاست سے وفاداری 2- قانون کی پابندی 3- حکام سے تعاون 4- ٹیکسون سے وفاداری 5- ووٹ کا درست استعمال 6- تعلیم 7- ضبط نفس 8- فرقہ واریت سے اجتناب
Submit

10th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test - Set 3

Question # 1

حقوق اور مراعات میں فرق بیان کرین.

  • Ans 1: حقوق صرف معاشرے میں رہ کر ہی حاصل ہوتے ہیں اگر یہ تمام افراد کو مساوی طور پر حاصل ہوں تو حقوق کہلاتے ہیں. اور اگر یہ چند افراد یا طبقوں کو حاصل ہوتو پھر یہ مراعات بن جاتی ہیں.
Submit

10th Class Civics Urdu Medium Chapter 1 Short Questions Test - Set 4

Question # 1

بدلہ لینے کے بارے میں قرآن کے آحکام بیان کریں.

  • Ans 1: اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا: " کان کے بدلے کان ، ناک کے بدلے ناک ، دانت کے بدلے دانت اور جان کے بدلے جان".
Submit

Is this page helpful?