Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 4 "10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Computer Science - 10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation

Question # 1

کیا ہوگا اگر ڈکلریشن کے وقت ایک ارے کو انشلائز نہ کیا جائے.

  • Ans 1: اگر ڈکلریشن کے وقت ارے کو انیشلائز نہیں کرتے تو ہمیں ایک ایک کرکے ارے کے ایلیمنٹس کو انیشلائز کرنا پڑتا ہے اس کا مطلب یہ کہ پھر ہم ایک سٹیٹمنٹ میں ارے کے تمام ایلیمنٹس کو انیشلائز نہیں کرسکتے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 1

Question # 1

کیا ہوگا اگر ڈکلریشن کے وقت ایک ارے کو انشلائز نہ کیا جائے.

  • Ans 1: اگر ڈکلریشن کے وقت ارے کو انیشلائز نہیں کرتے تو ہمیں ایک ایک کرکے ارے کے ایلیمنٹس کو انیشلائز کرنا پڑتا ہے اس کا مطلب یہ کہ پھر ہم ایک سٹیٹمنٹ میں ارے کے تمام ایلیمنٹس کو انیشلائز نہیں کرسکتے.
Submit

10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 2

Question # 1

نیسٹیڈ لوپ کیا ہے

  • Ans 1: ایک لوپ کے اندر ایک دوسرے لوپ کو نیسٹیڈ لوپ کہتے ہیں. نسیٹیڈ لوپ میں اندرونی لوپ مکمل طور پر بیرونی لوپ کے اندر بند ہوتا ہے جب ہم ایک پیٹرن کو ایک سے زیادہ مرتبہ دہرانا چاہتے ہیں. تو ہم نیسٹیڈ لوپس استعمال کرتے ہیں.
Submit

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!