Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 1 "10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Computer Science - 10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation

Question # 1

سی لیینگوئج میں کمنٹس کے دو مقاصد لکھیں.

  • Ans 1: 1- ٰیہ دوسرے پروگرامرز کے کوڈ سمجھنے میں مدد دیتے ہیں.
  • Ans 2: 2- ان کے زریعے سے ہم اپنے کوڈ کو لکھنے کے کئی سال بعد بھی آسانی سے سمجھ سکتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 1

Question # 1

سی لیینگوئج میں کمنٹس کے دو مقاصد لکھیں.

  • Ans 1: 1- ٰیہ دوسرے پروگرامرز کے کوڈ سمجھنے میں مدد دیتے ہیں.
  • Ans 2: 2- ان کے زریعے سے ہم اپنے کوڈ کو لکھنے کے کئی سال بعد بھی آسانی سے سمجھ سکتے ہیں.
Submit

10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 2

Question # 1

روزمرہ زندگی میں کمپیوٹر کا استعمال بیان کریں.

  • Ans 1: 1- کمپیوٹر ہمیں ریاضی کے سوالات حل کرنے میں مدد کرتا ہے.
  • Ans 2: 2- انٹرنیٹ پر کھوج لگانے میں مدد کرتا ہے.
  • Ans 3: 3- سیٹیلائٹ اور راکٹ لانچر کو چلانے اور کنٹرول کرنے تک کئی مسائل کے حل میں مدد دیتا ہے.
Submit

10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 3

Question # 1

ٌٍفلوئٹ پوائنٹ دیٹا ٹائپ سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: فلوٹ ڈیٹا ٹائپ میں حقیقی نمبر آتے ہیں. جن میں اعشاریہ کے بعد زیادہ سے زیادہ چھے ہندسے آسکتے ہیں فلوٹ ٹائپ کا متغیر ڈکلئیر کرنے کے لیے کی ورد فلوٹ استعمال ہوتا ہے. ایک فلوٹ میموری کی 4 بائٹس لیتا ہے .
Submit

10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 4

Question # 1

متغیر کیا ہے.

  • Ans 1: متغیر دراصل میموری لوکیشن کو دیا جانے والا نام ہے. جس میں ڈیٹا سٹور کیا جاتا ہے. متغیر کی قیمت پروگرام میں بدلی جاسکتی ہے. اس سے مراد یہ ہے کہ اگر ایک متغیر کی قیمت 100 ہے تو ہم بعد میں اس کی قیمت 100 کی جگہ کچھ اور بھی رکھ سکتے ہیں.
Submit

Is this page helpful?