Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 1 "10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Computer Science - 10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation

Question # 1

ًمتغیر میں ڈیٹا ٹائپ کا کیا استعمال ہے.

  • Ans 1: ڈیٹا ٹائپ بتاتی ہے کہ متغیر میں کس قسم کا ڈیٹا محفوظ کیا جاسکتا ہے. سی لینگوئج میں مختلف ڈیٹا ٹائپس ہیں جیسے کہ char name ; int num ;
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 1

Question # 1

ًمتغیر میں ڈیٹا ٹائپ کا کیا استعمال ہے.

  • Ans 1: ڈیٹا ٹائپ بتاتی ہے کہ متغیر میں کس قسم کا ڈیٹا محفوظ کیا جاسکتا ہے. سی لینگوئج میں مختلف ڈیٹا ٹائپس ہیں جیسے کہ char name ; int num ;
Submit

10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 2

Question # 1

روزمرہ زندگی میں کمپیوٹر کا استعمال بیان کریں.

  • Ans 1: 1- کمپیوٹر ہمیں ریاضی کے سوالات حل کرنے میں مدد کرتا ہے.
  • Ans 2: 2- انٹرنیٹ پر کھوج لگانے میں مدد کرتا ہے.
  • Ans 3: 3- سیٹیلائٹ اور راکٹ لانچر کو چلانے اور کنٹرول کرنے تک کئی مسائل کے حل میں مدد دیتا ہے.
Submit

10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 3

Question # 1

ٌٍفلوئٹ پوائنٹ دیٹا ٹائپ سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: فلوٹ ڈیٹا ٹائپ میں حقیقی نمبر آتے ہیں. جن میں اعشاریہ کے بعد زیادہ سے زیادہ چھے ہندسے آسکتے ہیں فلوٹ ٹائپ کا متغیر ڈکلئیر کرنے کے لیے کی ورد فلوٹ استعمال ہوتا ہے. ایک فلوٹ میموری کی 4 بائٹس لیتا ہے .
Submit

10th Class Computer Science Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 4

Question # 1

انٹیجر ڈیٹا ٹائپ کیا ہے.

  • Ans 1: انٹیجر ڈیٹا ٹائپ انٹیجر کانسٹنٹس کو محفوظ کرنے کے لیے ہوتی ہے انٹیجر کے لیے میموری کی 4 بائٹس درکار ہوتی ہیں.
Submit

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!