1 |
اٹلی میں مادہ قبائل کی غار میں ایک قبر سے قبل از تاریخ کا....... دریافت ہوا جو
مچھلی کی ریڑھ کی ھڈیوں بارہ سنگھے کے دانتوں اور سیپیوں کے خولوں سے بنایا گیا تھا. |
- A. گلوبند
- B. جھومر
- C. گھنگھرو
- D. کڑا
|
2 |
خراش دار ٹیٹوننگ کا طریقہ آرائش.................. چمڑی والے قبائل استعمال کرتے ہیں. |
- A. سفید
- B. گندمی
- C. سانولی
- D. سیاہ
|
3 |
قدیم عہد سنگ کو ماہرین نے ............. ادبار میں بانٹا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
قدیم انسانوں نے غاروں کی دیواروں پر ........... کے پنجوں سے بننے والی متوازی لکیروں کو دیکھ کر خود لکیریں لگانے کی کوشش کی. |
- A. شیر
- B. ہاتھی
- C. اونٹ
- D. بھالو
|
5 |
اس جھونپڑے میں پکی متی سے بنے ہوئے تقریبا.... چھوتے چھوٹے مجسمے ہیں. |
- A. ایک ہزار
- B. دو ہزار
- C. تین ہزار
- D. پانچ سو
|
6 |
قدیم عہد سنگ میں انسان نے ...... اقسام میں سنگتراشی کا کام کیا. |
- A. دو
- B. چار
- C. تین
- D. پانچ
|
7 |
.............. کے کچھ غاروں میں سے جادو کی رسم کی ادائیگی کے لیے بنائی گئی تصاویر
دریافت ہوئیں. |
- A. شمالی ہسپانیہ
- B. جنوبی ہسپانیہ
- C. مغربی ہسپانیہ
- D. مشرقی ہسپانیہ
|
8 |
جسم کو آرائش انداز میں گودنے کے ........... طریقے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
سکھ مذہب کے پیروکار مذہبی طور پر کلائیمیں ......... ہننے کے پابند ہیں. |
- A. دھاگا
- B. پھول
- C. کڑا
- D. موتی
|
10 |
یورپی ملک رومانیہ سے ملنے والی مورتیوں پر ........... نقش و نگار کیے گئے ہیں. |
- A. افقی
- B. عمودی
- C. ٹیڑے میڑھے
- D. اقلیدسی
|