1 |
انسانی کی ظاہری شکل و صورت حرکات و سکنات طرز گفتگو اور انداز فکر کس کو ظاہر کرتے ہیں. |
- A. اس کی جسامت
- B. اس کی شخصیت
- C. اس کی صحت
- D. اس کی طیبیعت
|
2 |
پرورش پانے والے افراد کس کے مالک ہوتے ہیں. |
- A. زوق
- B. اعلی زوق
- C. اعلی شخصیت
- D. سوچ
|
3 |
بہار کے موسم میں جارجٹ ، شیلون کے پرنٹڈ اور کون سے کپڑے استعمال کیے جاسکتے ہیں. |
- A. صاف ستھرے
- B. کڑھائی والے
- C. موٹے
- D. کھدر
|
4 |
ہرشخص ایک....... حیثیت کا مالک ہوتا ہے. |
- A. خطرناک
- B. منفرد
- C. مخصوص
- D. یکتا
|
5 |
لائن، وائل، اور سوئس لان وغیرہ کا انتخاب مناسب رہتا ہے. |
- A. سردیوں میں
- B. برسات میں
- C. گرمیوں میں
- D. خزاں میں
|
6 |
لباس کے انتخاب میں کن کو اہمیت حاصل ہے |
- A. کپڑوں کے ڈیزائن کو
- B. کپڑوں کی کٹائی
- C. کپڑوں کی سلائی
- D. کپڑوں کی شخصیت
|
7 |
ایک اچھے ڈیزائن کی اشکال، خطوط اور رنگوں کا جازب نظر اور ...... ہونا ضروری ہے. |
- A. عام
- B. جذب ہونا
- C. سادہ ہونا
- D. گھل جانا
|
8 |
خوبصورتی انسان کی کیا ہے |
- A. نادانی
- B. کمزوری
- C. خؤش حالی
- D. بے زوقی
|
9 |
کس کے انتخاب میں ڈیزائن کو بہت اہمیت حاصل ہے. |
- A. جوتی
- B. میک اپ
- C. لباس
- D. تینوں
|
10 |
زندہ دل اور شوخ شخصیت کےلیے کیا مناسب رہتا ہے. |
- A. بڑے پھول اور پرنٹ
- B. چھوٹے پھول
- C. چھوٹے پرنٹ
- D. کوئی نہیں.
|