1 |
کپڑے زیادہ کھینچنے سے بھی نہیںپھٹتے: |
- A. جارجٹ
- B. شیفون
- C. لینن
- D. وائل
|
2 |
وہ لوگ جو زیادہ بیٹھ کر کام کرتے ہیں، انہیں حراروں کی ضرورت ہوتی ہے- |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. بالکل نہیں
- D. دو گنے
|
3 |
اگر دونوں پلڑوں میں برابر وزن کی چیزیں رکھی جائیں تو قائم ہوجاتا ہے- |
- A. انصاف
- B. اصول
- C. توازن
- D. عدل
|
4 |
ڈیزائن کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
5 |
مناسب لباس سے شخصیت میںپیدا ہوتی ہے: |
- A. ہر دلعزیزی
- B. خود اعتمادی
- C. دلکشی
- D. خوبصورتی
|
6 |
پرانے کپڑوں کو نیا بنانے سے ہوتی ہے: |
- A. عزت
- B. بچت
- C. قدرو قیمت
- D. ترقی
|
7 |
خواہشات سے راد انفرادی یا خاندان کی وہ تمام ضروریات اور ......... ہیں: جن کی خاطر افراد خانہ مصروف عمل ہیں: |
- A. دعائیں
- B. تمنائیں
- C. شعاعیں
- D. وفائیں
|
8 |
اساسے کہلاتے ہیں: |
- A. روپیہ، پیسہ
- B. قوت گھریلو اشیائ مہارتیں
- C. صلاحیتیں
- D. پہلے تینوں
|
9 |
آرٹ کے بنیادی اصول ہیں: |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. سات
|
10 |
کس کے حصول کے لیے ذرائع و وسائل کا استعمال کرنا انتظام کہلاتا ہے: |
- A. دعائوں
- B. مقاصد
- C. تمنائوں
- D. جائیداد
|