1 |
ریشے پر پھپھوندی جلد اثر انداز ہوتی ہے: |
- A. سوتی
- B. اونی
- C. ریشمی
- D. خود ساختہ
|
2 |
سوئیاںدستیاب ہیں: |
- A. مختلف قسموں میں
- B. مختلف نمبروں میں
- C. مختلف دھاتوں میں
- D. مختلف سائز میں
|
3 |
حیوانی انتڑیوں میں خود بخود پیدا ہوتا ہے |
- A. وٹامن اے
- B. وٹامن کے
- C. وٹامن سی
- D. وٹامن ڈی
|
4 |
مشین کی حفاظت کا مطلب ہے کہ مشین کو رکھا جائے: |
- A. کس طرح
- B. تیل دے کر
- C. ڈھانپ کر
- D. صحیح حالت میں
|
5 |
صفائی کرتے وقت دھیان رکھیں کہ دندانوںمیںجمع نہ ہو: |
- A. تیل
- B. گردوغبار
- C. میل
- D. برش کی تار
|
6 |
ہڈیوں اور دانتوں کی نشونما کے لیے ضروری ہے |
- A. آئرن
- B. کیلشیم
- C. آیوڈین
- D. کلورین
|
7 |
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے- |
- A. گندا پانی
- B. بڑھتی ہوئی آبادی
- C. صحت کے مسائل
- D. تعلیم کے مسائل
|
8 |
حیوانات میں افزائش نسل کے لیے اہم ہے |
- A. وٹامن اے
- B. وٹامن سی
- C. وٹامن ای
- D. وٹامن کے
|
9 |
مشین سے بنی ہوئی چیزیں آسانی سے دستیاب ہونے کے ساتھ ہوتی ہیں- |
- A. مہنگی
- B. سستی
- C. قابل قبول
- D. ڈیزائن میں جدید
|
10 |
کس کی پیمائش کرنا نہایت آسان ہے: |
- A. وقت کی
- B. لمحات کی
- C. گھنٹوںکی
- D. دنوں کی
|