×

Siyah Sona

Nilofer Iqbal
Rs. 600
Views: 210 Views

نیلوفر اقبال محض احساس یا خیال کی ایک لہر کو نہیں بلکہ پورے زندہ انسان اور اس کے دکھ سکھ کو فکشن بناتی ہیں۔ وہ موضوعات اور واقعات کے ایک سلسلے کو لے کر چلتی ہیں اور ہر کردادر کو مکمل شناخت عطا کرنے کے بعد واقعات میں یوں داخل کرتی ہیں کہ ہر کہانی، اس گوں کے لوگوں کی جیتی جاگتی تصویر ہو جاتی ہے۔ نیلوفر اقبال کا مشاہدہ بھرپور، تخیل ہرا بھرا، سوچ مثبت، دِل درد مند اور نظر گہری ہے۔ انہون نے ان وسائل کو اپنے افسانوں میں اخلاص بھرے قرینے سے برت کر بیانیے میں ایسی تخلیقی چھپ ایزاد کر لی ہے جو بہت کم لکھنے والوں کے ہاں جھلک دے پاتی ہے۔ یہیں سے وہ مختلف ہوتی ہیں اور لائقِ توجہ۔محمد حمید شاہد

Book Detail

  • Publisher
  • Sang-e-meel Publications
  • Publication Date
  • 01/01/2020
  • Number of Pages
  • 176
  • Binding
  • Hard Back
  • ISBN
  • 9789693533088
  • Category
  • Textbooks , Urdu

Price Offers From Different Stores

Store Price Order
Liberty Stores
Rs. 600 Add to Cart

Book Reviews

4.0

Ishfaq

dvsdfgvbdf

Book Categories

Provide some info about the book you need. Our team will find it and contact you back.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer