Shah Muhammad Ka Tanga

  • AuthorAli Akbar Natiq
  • Rating rating
  • Price400

’’شاہ محمد کا ٹانگہ‘‘ میری دوسری افسانوں کی کتاب ہے۔ اس کا پہلا ایڈیشن 2017ء میں چھپا، پھر تیزی سے لوگوں کو پسند آتا چلا گیا اور یہ اِس کا پانچواں ایڈیشن ہے۔ موجودہ ایڈیشن بک کارنر جہلم نےچھاپا ہے اور جس اہتمام سے چھاپا گیا ہے اُس کی جمالیات کی داد اہلِ بصارت ضرور دیں گے۔ اِس افسانوی مجموعے کی کہانیاں زندگی کی رونقیں اورایسے درد و غم ہیں جنھیں جمع کیا تو چودہ افسانوں کی کتاب مرتب ہو گئی۔ سچ پوچھیں تو مجھے افسانے اور کہانی کی مابعد اور جدید تنقید کے الف با کی خبر نہیں، مجھے نہیں معلوم یہ جدید افسانے ہیں یا کہانیاں ہیں یا یہ سب کچھ روایتی ہیں، مَیں تو اتنا جانتا ہوں یہ میرے دل سے نکلی ہوئی وہ داستانیں ہیں جنھیں مَیں نے خود زندگی کے چوراہوں پر جوان اور بوڑھی ہوتے دیکھا ہے اور اب دل کی بستیاں بسانے والوں کو دکھانے نکلا ہوں۔اکثر شہری اور درسی نقادوں کو مجھ سے شکایت ہے کہ میری کہانیاں زیادہ تر دیہات کے پس منظر میں ہوتی ہیں۔ مجھے نہیں معلوم وہ یہ بات اپنے احساسِ کمتری کے باعث کرتے ہیں یا پھر اُنھیں کسی نے سکھا دیا ہے کہ دیہات میں انسان ربڑ کے بستے ہیں اس لیے اُن کی کہانیاں لکھنا عیب کی بات ہے اور شہری لوگوں کی کہانیاں لکھنا برتر کام ہے اور اعلیٰ درجے کا فعل ہے۔ مَیں نے اپنی زندگی جہاں بسر کی وہیں کی کہانیاں لکھتا ہوں۔ اب اگر مجھے شہر کی زندگی میسر ہے تو شاید آنے والے دنوں میں شہروں پر لکھوں مگر ایک بات بتائے دوں کہ میری نظر میں کہانی صرف کہانی ہوتی ہے اور کہانی وہ ہوتی ہے جس سے زندگی پھوٹتی ہے۔ میرا خیال ہے یہ افسانوی مجموعہ ایسی کہانیاں اپنے اندر رکھتا ہے۔ میری طرف سے گگن شاہد اور امر شاہد کو یہ کہانیاں چھاپنے پر مبارک باد اور بہت داد۔علی اکبر ناطق

  • Publisher Book Corner
  • Publication Date 01/01/2020
  • Number of Pages 152
  • Binding Hard Back
  • ISBN 9789696623014
  • Category Textbooks , Urdu

Price Offers From Different Stores

Store Price
Young Samurai: The Way of the Warrior
Young Samurai: The Way of the Warrior
Rs. 746
Young Samurai: The Way of the Sword
Young Samurai: The Way of the Sword
Rs. 746
You'll Be the Death of Me - (PB)
You'll Be the Death of Me - (PB)
Rs. 1295
The Night She Disappeared: the No. 1 bestseller from the author of The Family Upstairs
The Night She Disappeared: the No. 1 bestseller from the author of The Family Upstairs
Rs. 1695
The Invisible Life of Ivan Isaenko: A Novel - Hardcover
The Invisible Life of Ivan Isaenko: A Novel - Hardcover
Rs. 2750
Scatter Her Ashes (A Thorkild Aske Mystery)
Scatter Her Ashes (A Thorkild Aske Mystery)
Rs. 1595
Reckless Girls: The exciting new psychological crime suspense thriller and New York Times bestseller!
Reckless Girls: The exciting new psychological crime suspense thriller and New York Times bestseller!
Rs. 1195
Outbreak - A Terrifyingly Real Thriller from the No. 1 Sunday Times Bestselling Author
Outbreak - A Terrifyingly Real Thriller from the No. 1 Sunday Times Bestselling Author
Rs. 1495
Jaadu Ki Tareekh
Jaadu Ki Tareekh
Rs. 500
In Pursuit of the Truth -
In Pursuit of the Truth -
Rs. 570
Enna Burning (Books of Bayern) - Paperback
Enna Burning (Books of Bayern) - Paperback
Rs. 746
Blacktop Wasteland: the acclaimed and award-winning crime hit of the year
Blacktop Wasteland: the acclaimed and award-winning crime hit of the year
Rs. 1395

Book Reviews

00 Review No review posted by any user for this Shah Muhammad Ka Tanga. Be the first to rate this Book

Book Categories

Textbooks
Fiction
Exams
Non Fiction
Children Books
Stationary

Is this page helpful?