×

Sab Rang Kahaniyan Vol - 2

SHAKEEL ADIL ZADAH
Rs. 900
Views: 451 Views

سب رنگ میں شائع ہونے والی عالمی کہانیوں کی یہ دوسری جلد ہے۔ ناشرین کا کہنا ہے، وہ ایک مدّت سے مختلف موضوعات پر کتابیں شائع کر رہے ہیں۔ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ٹھیک مہینے بھر بعد کسی کتاب کے دوسرے ایڈیشن کی اشاعت لازم ہو گئی ہو۔ بک کارنر کے امر شاہد اور گگن شاہد کے لیے یہ فخر و انبساط کی بات ہے تو حسن رضا گوندل اور مجھ کم ترین کے لیے بھی۔ جہاں جہاں پہلی جلد گئی، سبھی نے اس کے کاغذ، طباعت، مجموعی خوش نمائی اور متن کی دل آویزی و دل افروزی پر تحسینی کلمات سے نوازا ہے۔ متعدد کالم اور مضامین لکھے گئے اور برقی میڈیا پر بے تابی کا اظہار کیا گیا کہ دوسری جلد کب شائع ہو گی۔ یہ دوسری جلد انھی کہانیوں پر مشتمل ہے جو سب رنگ میں شائع ہوئی ہیں۔ وہی سب رنگ، خوب تر کی جستجو جس کا مشن تھی، جو اسی پر قائم رہا اور اسی پر تمام ہو گیا۔ پہلی جلد کے سلسلے میں لکھے گئے مضامین اور کالموں میں مجھ بے مایہ کے لیے بہت کچھ کہا گیا ہے۔ بار بار آئینہ دیکھنا پڑا اور شرمندہ ہوتا رہا۔ جانے کس کا مصرع ہے... ع میں زندہ تھا کہ اب زندہ ہوا ہوںشکیل عادل زادہ

Book Detail

  • Publisher
  • Book Corner
  • Publication Date
  • 01/01/2020
  • Number of Pages
  • 368
  • Binding
  • Hard Back
  • ISBN
  • 9789696622994
  • Category
  • Textbooks , Urdu

Price Offers From Different Stores

Store Price Order
Liberty Stores
Rs. 900 Add to Cart

Book Reviews

No review posted by any user for this Sab Rang Kahaniyan Vol - 2 . Be the first rate this Book

Book Categories

Provide some info about the book you need. Our team will find it and contact you back.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer