Qaem Deen

  • AuthorAli Akbar Natiq
  • Rating rating
  • Price400

یہ ’’قائم دین ‘‘ہے ۔ افسانوں کی کتاب ہے اور 2012ء میں آکسفرڈ اِسے اُردو میں چھاپ چکا ہے ۔ اُس کے بعد دوبارہ وہیں سے چھپی۔ پھر اِسے علی مدیح ہاشمی نے انگریزی میں ترجمہ کیا ۔ تب یہ انڈیا پینگوئن سے چھپی۔ پھر ایک وقت آیا مَیں نے اِس کے حقوق لاہور کے ایک ادارے کو بخش دیے اور وہ چھاپتے رہے۔ اب یہی کتاب بک کارنر جہلم سے چھپ رہی ہے۔ مجھے لگتا ہے سابقہ پچھلے تمام ایڈیشنز سے یہ ایڈیشن خوبصورت ہے۔ سبب اِس کا یہ ہے کہ امر شاہد اور گگن شاہد کتاب کے دیوانے ہیں اور دیوانے ہمیشہ کام کی عمدگی کو دیکھتے ہیں، اپنی حالت پر نظر نہیں کرتے چاہے لُٹ پُٹ جائیں۔ قارئین آپ سب جانتے ہیں ’’قائم دین ‘‘کتاب میں افسانے ایک دُنیا سے اپنی دل فریبی کو منوا چکے ہیں اور میری ذات کی سادگی اِس میں خوب لوگوں نے دیکھ لی ہے۔ سچ پوچھیے تو مَیں وہی کچھ ہوں جو اِن افسانوں میں ہوں۔ سیدھا سادا، ہلکا پھلکا سا آدمی جسے لوگ ادیب اور شاعر کہہ کر پھونک بھرتے ہیں جیسا کے باقی سب ادیبوں میں بھر دیتے ہیں مگر مَیں جانتا ہوں پھونک ہمیشہ آگ کو بھڑکاتی ہے اور ادیب اگر اُس پھونک کے نقصان کو نہ سمجھے تو اُسی تکبّر کی آگ میں جل جاتا ہے اور تخلیق بے برکتی کی راکھ بن جاتی ہے۔ چنانچہ مَیں بالکل عام بندہ ہوں۔ تھڑوں پر بیٹھنے والا، مفلسوں میں زندگی گزارنے والا۔ واللہ یہ کتاب اتنی خوبصورت چھپی ہے کہ یقین جانیے مجھے اپنی تحریروں پر رشک آنے لگا ہے۔ آپ بھی پڑھیے اگر مجھ سے محبّت نہ ہو جائے تو مَیں جھوٹا۔علی اکبر ناطق

  • Publisher Book Corner
  • Publication Date 01/01/2020
  • Number of Pages 152
  • Binding Hard Back
  • ISBN 9789696623007
  • Category Textbooks , Urdu

Price Offers From Different Stores

Store Price
Young Samurai: The Way of the Warrior
Young Samurai: The Way of the Warrior
Rs. 746
Young Samurai: The Way of the Sword
Young Samurai: The Way of the Sword
Rs. 746
You'll Be the Death of Me - (PB)
You'll Be the Death of Me - (PB)
Rs. 1295
The Night She Disappeared: the No. 1 bestseller from the author of The Family Upstairs
The Night She Disappeared: the No. 1 bestseller from the author of The Family Upstairs
Rs. 1695
The Invisible Life of Ivan Isaenko: A Novel - Hardcover
The Invisible Life of Ivan Isaenko: A Novel - Hardcover
Rs. 2750
Scatter Her Ashes (A Thorkild Aske Mystery)
Scatter Her Ashes (A Thorkild Aske Mystery)
Rs. 1595
Reckless Girls: The exciting new psychological crime suspense thriller and New York Times bestseller!
Reckless Girls: The exciting new psychological crime suspense thriller and New York Times bestseller!
Rs. 1195
Outbreak - A Terrifyingly Real Thriller from the No. 1 Sunday Times Bestselling Author
Outbreak - A Terrifyingly Real Thriller from the No. 1 Sunday Times Bestselling Author
Rs. 1495
Jaadu Ki Tareekh
Jaadu Ki Tareekh
Rs. 500
In Pursuit of the Truth -
In Pursuit of the Truth -
Rs. 570
Enna Burning (Books of Bayern) - Paperback
Enna Burning (Books of Bayern) - Paperback
Rs. 746
Blacktop Wasteland: the acclaimed and award-winning crime hit of the year
Blacktop Wasteland: the acclaimed and award-winning crime hit of the year
Rs. 1395

Book Reviews

00 Review No review posted by any user for this Qaem Deen. Be the first to rate this Book

Book Categories

Textbooks
Fiction
Exams
Non Fiction
Children Books
Stationary

Is this page helpful?