×

Manto Aaj Bhi Zinda Hai

Mohammad Hameed Shahid
Rs. 400
Views: 128 Views

لائق شکر یہ بات ہے کہ تم نے میرے بارے میں جو بحث انگیز باتیں کی ہیں ان سے میرے ذہن کو مہمیز لگی ہے اور میں نے ’’افسانے کی حمایت میں‘‘کی ایک اور قسط لکھ لی ہے.... اور لطف یہ کہ تمھارا لہجہ بھی نہایت شگفتہ.... خوب بہت خوب۔ (شمس الرحمٰن فاروقی)ہمارے ہاں تنقید میں جو گروہ بندی اور تنگ نظری عام ہو رہی ہے وہ اُردو ادب اور تنقید کے لیے نیک فال نہیں ہے۔ جب تک نقاد حضرات محمد حمید شاہد صاحب کی سی وسیع الظفرفی اور وسیع النظری سے کام نہیں لیں گے، اپنے منصب کے ساتھ انصاف نہیں کر سکیں گے۔ (احمد ندیم قاسمی)اپنے سلسلہ مضامین میں محمد حمید شاہد نے مختلف تنقیدی مباحث کے ذریعے منٹو کے مطالعے کو ایک نیا رُخ عطا کر دِیا ہے۔ اُنھوں نے منٹو کی بات کو آج کے افسانے کے درمیان لاکر رکھ دِیا ہے۔ اس لیے یہ مختصر سی کتاب معنی خیز بھی ہے اور معنی افروز بھی۔ (آصف فرخی)محمد حمید شاہد نے یوسا کی زقندوں کے ضمن میں منٹو کے افسانے ’’کھول دو‘‘ کی جیسی دُور رَس اور نکتہ رِیز تشریح کی ہے اس پر میری طرح آپ بھی اُن کی داد دیے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔ اِس ادب سے بے گانہ دور میں ، میری طرح آپ بھی اُن کی ادب سے شدید لگن کا خیر مقدم کریں ۔ (محمد عمر میمن)سعادت حسن منٹو کے حوالے سے ایک اور کتاب۔ مگر یہ منٹو کے حوالے سے محض ایک کتاب نہیں ہے۔ کیوں کہ اس کے وسیلے سے منٹو فہمی کا ایک نیا دریچہ کھلتا ہے۔ یہ افسانہ نگار محمد حمید شاہد کے افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے فن کو جاننے اور منٹو کو اس کے متن کے وسیلے سے سمجھنے کی ایک کوشش ہے۔ (انور سن رائے )

Book Detail

  • Publisher
  • Book Corner
  • Publication Date
  • 18/02/2021
  • Number of Pages
  • 192
  • Binding
  • Hard Back
  • ISBN
  • 9789696623236
  • Category
  • Fiction , Literary

Price Offers From Different Stores

Store Price Order
Liberty Stores
Rs. 400 Add to Cart

Book Reviews

No review posted by any user for this MANTO AAJ BHI ZINDA HAI. Be the first rate this Book

Book Categories

Provide some info about the book you need. Our team will find it and contact you back.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer