×

Istanbul - Dastanon Ka Shehr

Mario Levi
Rs. 1600
Views: 80 Views

ماریولیوی ،مایہ ناز ترک ادیب ہیں۔ Ä°stanbul Bir Masaldı ان کا وہ پہلا ناول تھا جس کا انگریزی میں  "Istanbul was a Fairy Tale" Ú©Û’ نام سے ترجمہ ہوا۔2000Ø¡ میں اسے ترکی Ú©Û’ اعلیٰ ادبی اعزاز، یونس نادی ایوارڈ سے نوازا گیا۔اب اس کا اردو میں ’’استنبول، داستانوں کا شہر‘‘ Ú©Û’ نام سے ترجمہ شائع کیا گیاہے۔  ماریو لیوی کا کہنا ہے کہ استنبول تارکینِ وطن کا رنگارنگ شہر ہے اور اس Ú©Û’ ساتھ ساتھ ایک تاریخی اور روایتی شہر بھی۔ ان کا کہنا ہے کہ استنبول میں زندگی Ú©Ùˆ لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا، اس کا صرف تجربہ کیا جاسکتا ہے۔ اس ناول کا مرکزی کردار خود استنبول کا شہر ہے۔’’استنبول، داستانوں کا شہر‘‘ 1920Ø¡ سے 1980Ø¡ Ú©Û’ دوران استنبول میں بسنے والے یہودیوں Ú©ÛŒ تین نسلوں Ú©ÛŒ داستان ہے۔ استنبول ان کا واحد گھر ہے اور اس Ú©Û’ باوجود وہاں بھی وہ باقی دنیا سے الگ تھلگ، اجنبیوں Ú©ÛŒ حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اس Ú©Û’ عینی شاہد اور حامی، داستان Ú¯Ùˆ Ú©Û’ طور پر ماریو لیوی Ù†Û’ ان بہت سے کرداروں Ú©ÛŒ کہانیوں، پنہاں خوابوں، خواہشوں، سرگوشیوں میں سنائی گئی داستانوں Ú©Ùˆ تحریر کیا ہے، زندگی Ú©Û’ معانی تلاش کرتے مرد، محبت میں ہاری عورتیں، یہودی، غیرملکی، اَن گنت کردار ØŒ جن میں سے ہر کوئی بیسویں صدی میں اپنی بقا Ú©Û’ لیے کوشاں ہے۔ماریو لیوی Ù†Û’ اس ناول Ú©ÛŒ صورت میں ان کرداروں اور کہانیوںکا ایک اعلیٰ موزیک تخلیق کیا ہے۔ان Ú©Û’ کردار عام ہیں، جو محبت کرتے ہیں، گناہ کرتے ہیں، حالات سے فرار حاصل کرتے ہیں، مرتے ہیں،اور اس داستان کا انجام قسمت لکھتی ہے۔ اپنے منفرد اور غنائی طرزِبیان میں ماریولیوی Ù†Û’ داستانوں Ú©Û’ شہر استنبول اور اس Ú©ÛŒ گزری گُم شدہ داستانوں Ú©Ùˆ قلم بند کیا ہے۔

Book Detail

  • Publisher
  • Jumhoori Publication
  • Publication Date
  • 01/01/2015
  • Number of Pages
  • 600
  • Binding
  • Hard Back
  • ISBN
  • 9789696520238
  • Category
  • Fiction , Historical

Price Offers From Different Stores

Store Price Order
Liberty Stores
Rs. 1600 Add to Cart

Book Reviews

No review posted by any user for this Istanbul - Dastanon Ka Shehr. Be the first rate this Book

Book Categories

Provide some info about the book you need. Our team will find it and contact you back.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer