×

Divan Salam O Kalam E Anees

Dr. Syed Taqi Abedi
Rs. 1200
Views: 103 Views

خدائے سخن میر انیسؔ اگر صرف سلام ہی کہتے تو بھی خدائے سخن ہی رہتے۔ جب شفیق باپ خلیقؔ نے ہُنر مند بیٹے انیسؔ سے کہا: ’’بیٹا! غزل کو سلام کرو‘‘ تو فرماںبردار صاحبزادے نے پھر کبھی غزل کا رُخ نہ کیا بلکہ اپنی غزلوں کو تلف بھی کر دیا مگر سلاموں کے اشعار کو تغزل کی عمدہ چاشنی سے پاکیزہ غزل کا نمونہ بنا دیا۔ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم جو خلقِ عظیم اور رحمتِ عالم کے نیّردرخشاں ہیں اور ان کے اہلبیتؑ نے جو انسانی قدروں اور فضیلت و احترام آدم کی جلوہ نمائی کی اس کو انیسؔ نے اپنی معجز بیانی سے سلاموں میں مینارِ نور بنا دیا۔ چنانچہ کتابِ اخلاق کا کوئی بھی درس ایسا نہیں جسے انیسؔ نے سلاموں میں بیان نہ کیا ہو۔ اُردو شعر و ادب برصغیر کی مشترکہ تہذیبی رواداری سے جڑا ہوا ہے جس میں انسانیت کی تلاش جاری ہے۔ پاکستان کے سب سے چھوٹے شہر جہلم سے، جو تاریخی اور ثقافتی لحاظ سے بہت مشہور بھی ہے آج کل اُردو شعر و ادب کی نشریات کا بہت بڑا کام بنام ’’بُک کارنر‘‘ انجام پا رہا ہے جس کے جوانوں نے نشری میخانوں کے پیرمغاں کو بھی تہی ساغر کر دیا ہے، کیوںکہ ان کے پاس محنت اور خلوص کے ہمراہ اُردو زبان، اس کی تہذیب اور برصغیر کی ملت کے ساتھ محبت سچائی اور خدمت کا جذبہ کار فرما ہے۔ اسی لیے بک کارنر کی پیہم کوشش بقولِ حالیؔ:ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں(ڈاکٹر سیّد تقی عابدی)

Book Detail

  • Publisher
  • Book Corner
  • Publication Date
  • 01/09/2019
  • Number of Pages
  • 568
  • Binding
  • Hard Back
  • ISBN
  • 9789696622024
  • Category
  • Fiction , Poetry

Price Offers From Different Stores

Store Price Order
Liberty Stores
Rs. 1200 Add to Cart

Book Reviews

No review posted by any user for this Divan Salam o Kalam e Anees. Be the first rate this Book

Book Categories

Provide some info about the book you need. Our team will find it and contact you back.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer