Dastan-e Haram Saraa

  • Author Raees Ahmed Jafri
  • Rating rating
  • Price900

نشاط خانم جارجیا کے ایک مسلمان قبیلے کے سردار کی لڑکی تھی۔ خوبصورت، سمن بر، پری پیکر۔ اس کے جمال و رعنائی کو آسمان کے تارے جُھک جُھککر دیکھتے تھے۔ اس کی برنائی اور زیبائی کے سامنے چاند ماند تھا۔ وہ شہسوار تھی، قادر انداز تھی۔ وہ وادیوں کی سیر کرتی، کوہستانی علاقوں میں بُوئے گل کی طرح عنبر افشانی کرتی لیکن ایک روز اس کی شاندار حویلی پر قزاقوں نے حملہ کیا۔ وفادار اور جاںنثار خادمائوں اور غلاموں نے خون کے آخری قطرے تک حقِ وفا نبھایا۔ خود نشاط خانم آخر وقت تک بندوق اور پستول چلاتی رہی۔ آخر وہ گرفتار کر لی گئی۔ گرفتار ہو کر غلاموں کے بازار میں پہنچی، نیلام ہوا، اور سَو اشرفی میں وہ خرید لی گئی۔ وہ قسطنطنیہ لے جائی گئی جو خلافتِ عثمانیہ اور حکومتِ ترکیہ کا پایۂ تخت تھا۔ یہاں وہ حَرم سرا میں باندی کی حیثیت سے داخل ہوئی اور ایک روز سلطان عبدالحمید ثانی کی منظورِ نظر بن کر نہ صرف حَرم سرا کی ملکہ، بلکہ سارے مُلک کی فرماںروا بن گئی۔قسمت کا کھیل! .....عثمانی سلطان اور اس کی حَرم سرا کے بارے میں افواہوں، سازشوں اور جھوٹ پر مبنی بہت سی داستانیں انگریزوں نے لکھی ہیں، جن کا ایک حرف بھی سچ نہیں۔ نشاط سلطانہ نے اپنی سرگزشتِ حیات "My Harem Life" کے نام سے لکھی ہے جو دلچسپ بھی ہے، سبق آموز بھی اور عبرت انگیز بھی! یہ ناول بھی ہے اور تاریخ بھی!.....ناول سے زیادہ دلچسپ اور تاریخ کی طرح مستند!.....اس میں محلات کی سازشیں، حَرم سرا کی زندگی، ترکوں میں آزادی اور استقلال کی تحریک، سلطان کی معزولی، نئی حکومت کے قیام اور نئی ترک عورت کی کہانی نشاط خانم نے لکھ کر قلم توڑ دیا ہے۔ کتاب اتنی دلچسپ ہے کہ ایک مرتبہ شروع کرنے کے بعد ختم کیے بغیر چین نہیں آ سکتا۔

Price Offers From Different Stores

Store Price
Young Samurai: The Way of the Warrior
Young Samurai: The Way of the Warrior
Rs. 746
Young Samurai: The Way of the Sword
Young Samurai: The Way of the Sword
Rs. 746
You'll Be the Death of Me - (PB)
You'll Be the Death of Me - (PB)
Rs. 1295
The Night She Disappeared: the No. 1 bestseller from the author of The Family Upstairs
The Night She Disappeared: the No. 1 bestseller from the author of The Family Upstairs
Rs. 1695
The Invisible Life of Ivan Isaenko: A Novel - Hardcover
The Invisible Life of Ivan Isaenko: A Novel - Hardcover
Rs. 2750
Scatter Her Ashes (A Thorkild Aske Mystery)
Scatter Her Ashes (A Thorkild Aske Mystery)
Rs. 1595
Reckless Girls: The exciting new psychological crime suspense thriller and New York Times bestseller!
Reckless Girls: The exciting new psychological crime suspense thriller and New York Times bestseller!
Rs. 1195
Outbreak - A Terrifyingly Real Thriller from the No. 1 Sunday Times Bestselling Author
Outbreak - A Terrifyingly Real Thriller from the No. 1 Sunday Times Bestselling Author
Rs. 1495
Jaadu Ki Tareekh
Jaadu Ki Tareekh
Rs. 500
In Pursuit of the Truth -
In Pursuit of the Truth -
Rs. 570
Enna Burning (Books of Bayern) - Paperback
Enna Burning (Books of Bayern) - Paperback
Rs. 746
Blacktop Wasteland: the acclaimed and award-winning crime hit of the year
Blacktop Wasteland: the acclaimed and award-winning crime hit of the year
Rs. 1395

Book Reviews

00 Review No review posted by any user for this Dastan-e Haram Saraa. Be the first to rate this Book

Book Categories

Textbooks
Fiction
Exams
Non Fiction
Children Books
Stationary

Is this page helpful?