×

Darhi Wala

HUSNAIN JAMAL
Rs. 700
Views: 317 Views

حسنین جمال Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ چند برسوں میں سامنے آنے والے اُردو Ú©Û’ کالم نگاروں میں سے ایک نمایاں نام ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ حسنین Ù†Û’ اتنے تواتر Ú©Û’ ساتھ ایسی عمدہ تحریریں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ہیں، جن Ú©ÛŒ دوسری مثال نہیں ملتی۔ سو فی صد یا چلیں تھوڑا محتاط تخمینہ لگاتے ہیں، پچانوے ستانوے فیصد اچھے کالم لکھنا بہت Ú©Ù… لوگوں Ú©Û’ حصے میں آیا۔ میں Ù†Û’ حسنین جمال Ú©ÛŒ بیشتر تحریریں Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ ہیں، ان Ú©Û’ دو تہائی سے زیادہ کالم بلاگ ایسے ہیں جن پر رشک آیا۔ یہی خیال آیا، کاش اس موضوع پر مَیں Ù„Ú©Ú¾ پاتا، مگر پھرسوچا کہ جس لطافت، بے ساختگی اور دلکشی سے حسنین جمال Ù†Û’ لکھا، وہ انھی کا خاصا ہے۔ حسنین جمال Ú©ÛŒ تحریر میں ایک خاص انداز Ú©ÛŒ ندرت اور اچھوتا پن ہے۔ ان Ú©ÛŒ نثر میں کمال درجہ بےساختگی ہے، یوں لگتا ہے جیسے مصنّف سامنے بیٹھا اپنے مخصوص چہکتے انداز میں گُل فشانی کر رہا ہو۔ حسنین Ù†Û’ کالم نگاری Ú©ÛŒ روایتی، پرتکلّف زمین میں نئے تجربے کیے۔ انھوں Ù†Û’ بلاگ اور کالم Ú©ÛŒ درمیانی دیوار گِرا کر ان کا حسین امتزاج بنایا۔ ڈکشن ان Ú©ÛŒ اپنی ہے، بہت سے ایسے الفاظ اور جملے بھی استعمال کر لیتے ہیں جو ہم عام طور پر بولا کرتے ہیں، لکھتے نہیں۔ مجھے حسنین جمال Ú©Û’ یہ لسانی تجربے، نت نئے موضوعات کا انتخاب، انوکھے خیالات اور پھر ان پر نہایت عمدگی سے Ù„Ú©Ú¾ÛŒ تحریریں بہت پسند ہیں۔ ان میں سے بعض سے مجھے اختلاف ہے ØŒ مگر جس سلیقے اور شائستگی سے حسنین Ù†Û’ انھیں بیان کیا، وہ متاثر Ú©Ù† ہے۔ خواہش تھی کہ حسنین جمال اپنی تحریروں کا مجموعہ شائع کرے کہ ان میں سے بہت سوں Ú©Û’ تراشے اپنے پاس رکھنا چاہتا تھا۔ کتاب Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں یہ سرمایہ محفوظ ہوگیا۔ یہ کتاب اس قابل ہے کہ کسی بھی صاحبِ ذوق Ú©ÛŒ لائبریری کا حصّہ بن سکے۔عامر خاکوانیحسنین جمال Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ کارل مارکس سے اتنی ملتی ہے کہ جب میں Ù†Û’ پہلی مرتبہ ان Ú©Ùˆ دیکھا تو لگا کہ میرے سامنے مارکس ہی بیٹھا ہے۔ خیالات بھی موصوف Ú©Û’ ویسے ہی انقلابی ہیں۔ تحریروں میں البتہ ٹھہرائو اور چاشنی ہے۔ زیرِنظر کتاب Ú©Û’ بیشتر مضامین میں Ù†Û’ اسی وقت Ù¾Ú‘Ú¾ لیے تھے جب یہ ویب سائٹ پر شائع ہوئے تھے۔ ایک تحریر تو اب تک نہیں Ø¨Ú¾ÙˆÙ„تی ’’محرّم تو سب کا ہوتا تھا‘‘۔ حسنین جمال Ù†Û’ قلم توڑ دیا تھا۔ Ù¾Ú‘Ú¾ کر بےساختہ فون کیا اور داد دِی۔ حسنین منکسرالمزاج ہے، شرماتے ہوئے شکریہ ادا کرتے ہوئے بولا، ’’یہ نو مضامین Ú©ÛŒ سیریز کا حصہ ہے جو محرّم Ú©Û’ حوالے سے مختلف موقعوں پر Ù„Ú©Ú¾Û’Û” کبھی محرّم پر Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ بیٹھتا ہوں تو حسنین جمال Ú©ÛŒ یہ تحریر یاد آ جاتی ہے، خدایا اس سے بہتر اب کیا لکھا جائے گا۔ یہ مجموعہ الگ سے شائع ہو گا۔‘‘ کتابوں Ú©Û’ سرورق پر رائے عموماً مبالغہ آرائی پر مبنی ہوتی ہے مگر اسے مبالغہ نہ سمجھا جائے۔ یہ سچ ہے کہ حسنین جمال نوجوان Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ والوں میں ØµÙ اوّل Ú©Û’ لکھاری ہیں۔ صرف اِن سے ایک گلہ ہے کہ اپنی تحریر میں بعض اوقات غیرضروری طور پر انگریزی Ú©Û’ الفاظ استعمال کر جاتے ہیں، شاید یہ آج Ú©Û’ دَور Ú©ÛŒ ضرورت ہو، مگر میں اس ’کارل مارکس‘ Ú©Ùˆ یہی مشورہ دوں گا کہ اس سے اجتناب کرے اور اگر کہیں انگریزی کا لفظ Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ Ú©ÛŒ ضرورت ہو تو اسے یوں استعمال کرے جیسے یار لوگ بادل نخواستہ مانع حمل Ú©Û’ نسخے استعمال کرتے ہیں۔یاسر پیرزادہمجھے حسنین جمال کا مکمل قاری ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ تصنع سے عاری، دو ٹوک تحریر ان کا خاصا ہے اور سب سے بڑی بات کہ انھیں اپنی بات Ú©Û’ ابلاغ پر مکمل عبور حاصل ہے۔ ان Ú©ÛŒ تحریر کا حُسن وہ بظاہر چھوٹے چھوٹے معاشرتی موضوعات ہیں جن کا اثر بہت گہرا ہوتا ہے۔ وہ ملتانی مٹّی سے اُبھرے ہیں اسی لیے ان Ú©ÛŒ تحریر اور گفتگو دونوں سوندھی سوندھی خوشبو سے لبریز ہیں۔گل نو خیز اخترحسنین جمال اُردو نثر Ú©ÛŒ تازہ امید ہیں، لفظ کا احترام کرتے ہیں اور خیال کا تعاقب، لکھتے رہے تو بہت دُور تک جائیں Ú¯Û’Û”

Book Detail

  • Publisher
  • Book Corner
  • Publication Date
  • 01/01/2021
  • Number of Pages
  • 368
  • Binding
  • Hard Back
  • ISBN
  • 9789696623519
  • Category
  • Children Books , Stories

Price Offers From Different Stores

Store Price Order
Liberty Stores
Rs. 700 Add to Cart

Book Reviews

No review posted by any user for this DARHI WALA. Be the first rate this Book

Book Categories

Provide some info about the book you need. Our team will find it and contact you back.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer