✖

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

Byzanteeni Sultan

  • AuthorSelcuk Altun
  • Rating rating
  • Price750
image
image
image

سلجوق التون، ترکی کے معروف اور مقبول انعام یافتہ ادیب ہےں۔”بازنطینی سلطان“ ان کے ناول "Sultan of Byzantium" کا اردو ترجمہ ہے۔ اس ناول کی کہانی پُرتجسس، سنسنی خیز اور اسرار سے بھرپورہے جس میں تاریخ اور تخیل ساتھ ساتھ رواں ہیں۔ ناول مصنف کی جانب سے بازنطینی تہذیب کو ایک خراجِ عقیدت ہے۔بازنطینی شہنشاہ قسطنطین یاز دہم اپنے دارالحکومت قسطنطنیہ کے دفاع میں عثمانی افواج سے لڑتے ہوئے 1453ءمیں مارا گیا تھا اور اس کی لاش کبھی نہ مل پائی۔ کہا جاتا ہے کہ یہ بوڑھا اور بیمار شہنشاہ اس جنگ میں خود شریک نہ ہوا تھا، وہ دراصل قسطنطنیہ کے سقوط سے پہلے ہی ایک کشتی کے ذریعے فرار میں کامیاب رہا تھا اور یوں اسے لافانی شہنشاہ کا خطاب حاصل ہوا۔ اس کی گمشدگی کی پانچ صدیوں بعد تین پُراسرار آدمی استنبول کے ایک نوجوان پروفیسر سے ملتے ہیں جو کولمبیا یونیورسٹی سے گریجویٹ ہے۔ وہ ذہین، شاعری کا شوقین، شطرنج کا ماہر کھلاڑی ہے اور بازنطینی تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے۔ اس کی ترک ماں اور امریکی باپ میں علیحدگی ہوچکی ہے۔ اسے ملنے والے تینوں افرادایک خفیہ تنظیم کے رکن ہیں اور بازنطینی شہنشاہ کی وصیت سے اس پروفیسر کو آگاہ کرتے ہیں۔ان کے مطابق قسطنطین یازدہم، فرار کے بعد ، عیسائی بادشاہوں اور پوپ سے فوجی مدد حاصل کرکے قسطنطنیہ واپس حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کرتا رہا لیکن وہ ان سفارتی کوششوں میں کامیاب نہ ہو پایا۔ پروفیسر کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ قسطنطین یازدہم کا جانشین اور یوں بازنطینی سلطان ہے اور اسے قسطنطین یازدہم کی وصیت کو پورا کرنا ہے۔ یہیں سے اس جلاوطن بازنطینی سلطان کے اپنے ماضی اور گمشدہ بازنطینی تاریخ کی کھوج کے سنسنی خیز سفر کا آغاز ہوتا ہے۔

  • Publisher Jumhoori Publication
  • Publication Date 01/01/2017
  • Number of Pages 464
  • Binding Hard Back
  • ISBN 9789696520863
  • Category Fiction , Historical

Price Offers From Different Stores

Store Price
Young Samurai: The Way of the Warrior
Young Samurai: The Way of the Warrior
Rs. 746
Young Samurai: The Way of the Sword
Young Samurai: The Way of the Sword
Rs. 746
You'll Be the Death of Me - (PB)
You'll Be the Death of Me - (PB)
Rs. 1295
The Night She Disappeared: the No. 1 bestseller from the author of The Family Upstairs
The Night She Disappeared: the No. 1 bestseller from the author of The Family Upstairs
Rs. 1695
The Invisible Life of Ivan Isaenko: A Novel - Hardcover
The Invisible Life of Ivan Isaenko: A Novel - Hardcover
Rs. 2750
Scatter Her Ashes (A Thorkild Aske Mystery)
Scatter Her Ashes (A Thorkild Aske Mystery)
Rs. 1595
Reckless Girls: The exciting new psychological crime suspense thriller and New York Times bestseller!
Reckless Girls: The exciting new psychological crime suspense thriller and New York Times bestseller!
Rs. 1195
Outbreak - A Terrifyingly Real Thriller from the No. 1 Sunday Times Bestselling Author
Outbreak - A Terrifyingly Real Thriller from the No. 1 Sunday Times Bestselling Author
Rs. 1495
Jaadu Ki Tareekh
Jaadu Ki Tareekh
Rs. 500
In Pursuit of the Truth -
In Pursuit of the Truth -
Rs. 570
Enna Burning (Books of Bayern) - Paperback
Enna Burning (Books of Bayern) - Paperback
Rs. 746
Blacktop Wasteland: the acclaimed and award-winning crime hit of the year
Blacktop Wasteland: the acclaimed and award-winning crime hit of the year
Rs. 1395

Book Reviews

00 Review No review posted by any user for this Byzanteeni Sultan. Be the first to rate this Book

Book Categories

Textbooks
Fiction
Exams
Non Fiction
Children Books
Stationary