Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 9 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation

Question # 1

گلائیڈنگ سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: گلائیڈز کے پائلٹ کنویکشن کی وجہ سے بننے والی اوپر کی جانب اٹھنے والی گرم ہوا کے کرنٹس کا استعمال کرتے ہیں اور ہوا میں‌ اڑتے ہیں جسے گلائیڈنگ کہتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 9 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 1

Question # 1

گلائیڈنگ سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: گلائیڈز کے پائلٹ کنویکشن کی وجہ سے بننے والی اوپر کی جانب اٹھنے والی گرم ہوا کے کرنٹس کا استعمال کرتے ہیں اور ہوا میں‌ اڑتے ہیں جسے گلائیڈنگ کہتے ہیں.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 2

Question # 1

حرارت سورج سے ہم تک کیسے پہنچتی ہے؟

  • Ans 1: سورج ہیٹ انرجی کا بڑا ماخذ ہے. یہ ہم تک نہ تو کنڈکشن کے ذریعے پہنچ سکتی ہے اور نہ ہی کنویکشن کے ذریعہ. کیونکہ سورج اور زمین کے ایٹما سفیئر کے درمیان خلا ہے. اور تیسرا طریقہ ریڈی ایشن ہے جس کے ذریعہ حرارت ایک جگہ سے دوسری جگہ تک سفر کرتی ہے. یہ ریڈی ایشن ہے جس کے ذریعہ حرارت سورج سے ہم تک پہنچتی ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 9 Preparation - Set 3

Question # 1

نسیم بری خشکی سے سمندر کی جانب کیوں چلتی ہے؟

  • Ans 1: نسیم بری خشکی سے سمندر کی جانب اس لئے چلتی ہے کیونکہ رات کے وقت زمین سمندر کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے ٹھنڈی ہوجاتی ہے اس لیے سمندر کے اوپر کی ہوا نسبتاً زیادہ گرم ہونے کے باعث اوپر اٹھتی ہے . اس کی جگہ لینے کے لئے قریب کی خشکی سے نسبتاً ٹھنڈی ہوا سمندر کی طرف چلتی ہے.
Submit

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!