Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 8 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation

Question # 1

ویپورائزیشن کی مخفی حرارت کی تعریف کریں.

  • Ans 1: حرارت کی وہ مقدار جو کسی مائع کے یونٹ ماس کو ان کے ٹمپریچر میں اضافہ کیے بغیر مکمل طور پر گیس میں تبدیل کرتی ہے. ویپورائزیشن کی مخفی حرارت کہلاتی ہے.اسے H سے ظاہر کیا جاتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 8 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 1

Question # 1

ویپورائزیشن کی مخفی حرارت کی تعریف کریں.

  • Ans 1: حرارت کی وہ مقدار جو کسی مائع کے یونٹ ماس کو ان کے ٹمپریچر میں اضافہ کیے بغیر مکمل طور پر گیس میں تبدیل کرتی ہے. ویپورائزیشن کی مخفی حرارت کہلاتی ہے.اسے H سے ظاہر کیا جاتا ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 2

Question # 1

حرارت اور انٹرنل انرجی میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: حرارت: حرارت انرجی کی ایک شکل ہے جو باہمی طورپر متصل دو اجسام میں ٹمپریچر کے فرق کی وجہ سے منتقل ہوتی ہے.
  • Ans 2: انٹرنل انرجی: کسی جسم کے ایٹمز اور مالیکیولزکی کائی نیٹک اور پوٹینشل انرجی کے مجموعہ کو اس کی انٹرنل انرجی کہا جاتا ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 3

Question # 1

انٹرنل انرجی کی تعریف کریں.

  • Ans 1: انٹرنل انرجی : کسی جسم کے ایٹمز اور مالیکیولز کی کائی نیٹک اور پوٹینشل انرجی کے مجموعہ کو اس کی انٹرنل انرجی کہا جاتا ہے. انٹرنل انرجی کا انحصار: کسی جسم کی انٹرنل انرجی کا انحصار جسم کے مالیکیولز کی کائی نیٹک انرجی اور پوٹینشل انرجی پر ہوتا ہے.
Submit

Is this page helpful?