Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 7 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Physics (New Book) - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation

Question # 1

سٹریس کی تعریف کریں اور اسکا یونٹ لکھیں.

  • Ans 1: وہ فورس جو کسی جسم کے یونٹ ایریا پر عمل کرکے اس کی شکل میں بگاڑ پیدا کرے سٹریس کہلاتی ہے. یونٹ: سسٹم انٹرنیشنل میں سٹریس کا یونٹ نیوٹن فی مربع میٹر ہے..
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 1

Question # 1

سٹریس کی تعریف کریں اور اسکا یونٹ لکھیں.

  • Ans 1: وہ فورس جو کسی جسم کے یونٹ ایریا پر عمل کرکے اس کی شکل میں بگاڑ پیدا کرے سٹریس کہلاتی ہے. یونٹ: سسٹم انٹرنیشنل میں سٹریس کا یونٹ نیوٹن فی مربع میٹر ہے..
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 2

Question # 1

ہک کا قانون بیان کریں.

  • Ans 1: ایلاسٹک لمٹ کے اندر کسی بھی جسم میں پیدا شدہ سٹرین اس پر لگائی جانے والی سٹریس کے ڈائریکٹلی پروپورشنل ہوتا ہے. سٹرین × کونسٹنٹ = سٹریس .
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 3

Question # 1

اچھال کی فورس سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: اچھال کی فورس ؛ مائع کے اندر موجود جسم پر اور کی طرف ایک فورس عمل کرتی ہے اس فورس کو مائع کے اچھال کی فورس کہتے ہیں.
Submit

Is this page helpful?