Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 5 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 5 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 5 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 5 Preparation

Question # 1

کسی سیٹلائٹس کی زمین کے گرد گردش کن چیزوں پر منحصر ہوتی ہے؟

  • Ans 1: ہر سیٹلائٹ کو سینٹری پیٹل فورس کی ضرورت ہوتی ہے. جو اسے زمین کے گرد موشن میں رکھتی ہے اور سیٹلائٹ کے درمیان موجود گریوی ٹیشنل فورس کی کشش یہ ضروری سینٹری پیٹل فورس مہیا کرتی ہے . کسی سیٹلائٹ کی زمین کے گرد گردش اس کے زمین سے فاصلہ اور اسکی سپیڈ پر منحصر ہے. اسکو درکار ضروری سینٹری پیٹل فورس درج ذیل ہے. Fe= (mv-2)/r
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 5 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 1

Question # 1

کسی سیٹلائٹس کی زمین کے گرد گردش کن چیزوں پر منحصر ہوتی ہے؟

  • Ans 1: ہر سیٹلائٹ کو سینٹری پیٹل فورس کی ضرورت ہوتی ہے. جو اسے زمین کے گرد موشن میں رکھتی ہے اور سیٹلائٹ کے درمیان موجود گریوی ٹیشنل فورس کی کشش یہ ضروری سینٹری پیٹل فورس مہیا کرتی ہے . کسی سیٹلائٹ کی زمین کے گرد گردش اس کے زمین سے فاصلہ اور اسکی سپیڈ پر منحصر ہے. اسکو درکار ضروری سینٹری پیٹل فورس درج ذیل ہے. Fe= (mv-2)/r
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 2

Question # 1

آربٹل ولاسٹی کی تعریف کریں.

  • Ans 1: آربیٹل ولاسٹی: کسی جسم کی وہ ولاسٹی جس سے وہ کسی دوسرے جسم کے گرد گھومتا ہے. یا وہ کم ازکم ولاسٹی جس سے کوئی سٹیلائٹ اپنے آربٹ میں گردش کرتا ہے.
Submit

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!