Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 4 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation

Question # 1

قیام پزیر اور غیر قیام پزیر ایکوی لبریم میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: قیام پزیر ایکوی لبریم : 1. کوئی بھی جسم قیام پزیر ایکوی لبریم میں کہلاتا ہے اگر اسے تھوڑا سا اٹھا کر چھوڑ دیا جائے اور وہ اپنی پہلی حالت میں واپس آجائے . 2. میز پر رکھی ہوئی کتاب قیام پزیر ایکوی لبریم کی مثال ہے.
  • Ans 2: غیر قیام پزیر ایکوی لبریم. 1. اگر کوئی جسم انتہائی معمولی ساٹیڑھا کرکے چھوڑنے پر اپنی پہلی پوزیشن میں واپس نہیں آتا تو یہ غیر قیام پزیر ایکوی لبریم کہلاتا ہے. 2. غیر قیام پذیر ایکوی لبریم میں‌ جسم کا سنٹر آف گریویٹٰی بلند ترین قیام پر ہوتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 1

Question # 1

قیام پزیر اور غیر قیام پزیر ایکوی لبریم میں کیا فرق ہے؟

  • Ans 1: قیام پزیر ایکوی لبریم : 1. کوئی بھی جسم قیام پزیر ایکوی لبریم میں کہلاتا ہے اگر اسے تھوڑا سا اٹھا کر چھوڑ دیا جائے اور وہ اپنی پہلی حالت میں واپس آجائے . 2. میز پر رکھی ہوئی کتاب قیام پزیر ایکوی لبریم کی مثال ہے.
  • Ans 2: غیر قیام پزیر ایکوی لبریم. 1. اگر کوئی جسم انتہائی معمولی ساٹیڑھا کرکے چھوڑنے پر اپنی پہلی پوزیشن میں واپس نہیں آتا تو یہ غیر قیام پزیر ایکوی لبریم کہلاتا ہے. 2. غیر قیام پذیر ایکوی لبریم میں‌ جسم کا سنٹر آف گریویٹٰی بلند ترین قیام پر ہوتا ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 2

Question # 1

کوئی جسم ایکوی لبریم میں کیوں نہیں ہوسکتا اگر اس پر سنگل فورس عمل کررہی ہو؟

  • Ans 1: سنگل فورس کے زیر اثر جسم کی ایکوی لبریم میں نہ آنے کی وجہ ہے کہ جسم پر صرف ایک فورس عمل کررہی ہے اس لیے نہ ہی فورسز کا مجموعہ اور نہ ہی ٹارک کا مجموعہ صفر ہے. اس جسم کو ایکوی لبریم میں لانے کے لیے اتنی ہی فورس مخالف سمت میں عمل کرنی چاہیے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 3

Question # 1

غیر قیام پزیر اور نیوٹرل ایکوی لبریم میں فرق لکھیں.

  • Ans 1: غیر قیام پزیر ایکوی لبریم: 1. اگر کوئی جسم انتہائی معمولی سا ٹیڑھا کرکے چھوڑنے پر اپنی پہلی پوزیشن میں واپس نہیں‌ آتا تو یہ غیر قیام پزیر ایکوی لبریم کہلاتا ہے. 2. غیر قیام پزیر ایکوی لبریم میں جسم کا سنٹر آف گریویٹی بلند ترین قیام پر ہوتا ہے.
  • Ans 2: نیوٹرل ایکوی لبریم : 1. اگر کوئی جسم اپنی پہلی پوزیشن سے ہلانے سے نئی پوزیشن پر جا کر ٹھرجاتا ہے تو یہ نیوٹرل ایکوی لبریم کی حالت میں کہلاتا ہے. 2. نیوٹرل ایکوی لبریم میں جسم کا سنٹر آف گریویٹی ایک ہی مقام پر رہتا ہے.
Submit

Is this page helpful?