Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 3 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation

Question # 1

فرکشن کے دو فوائد اور دو نقصانات لکھیے.

  • Ans 1: فریکشن کے دو فوائد: اگر کاغذ اور پنسل کے درمیان فرکشن نہ ہوتو ہم لکھ نہیں‌ سکتے . فرکشن ہمیں کاغذ پر لکھنے کے قابل بناتی ہے. فرکشن ہمیں زمین پر چلنے کے قابل بناتی ہے. پھسلن والی جگہوں‌ پر دوڑا نہیں‌ جاسکتا کیونکہ پھسلن والی زمین بہت کم فریکشن فراہم کرتی ہے.
  • Ans 2: فرکشن کے نقصانات: تیز رفتاری سے حرکت کرنے کے لیے فرکشن کی موجودگی انرجی کے ضیاع کا باعث بنتی ہے. کیونکہ یہ موشن کی مخالفت کرتی ہے اور متحرک اجسام کی سپیڈ کو محدود کرتی ہے. مشینوں کے موشن میں رہنے والے مختلف پرزوں کے درمیان فرکشن کی وجہ سے ہماری کارآمد انرجی کا بیشتر حصہ حرارت اور آواز کی صورت میں ضائع ہوجاتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 1

Question # 1

فرکشن کے دو فوائد اور دو نقصانات لکھیے.

  • Ans 1: فریکشن کے دو فوائد: اگر کاغذ اور پنسل کے درمیان فرکشن نہ ہوتو ہم لکھ نہیں‌ سکتے . فرکشن ہمیں کاغذ پر لکھنے کے قابل بناتی ہے. فرکشن ہمیں زمین پر چلنے کے قابل بناتی ہے. پھسلن والی جگہوں‌ پر دوڑا نہیں‌ جاسکتا کیونکہ پھسلن والی زمین بہت کم فریکشن فراہم کرتی ہے.
  • Ans 2: فرکشن کے نقصانات: تیز رفتاری سے حرکت کرنے کے لیے فرکشن کی موجودگی انرجی کے ضیاع کا باعث بنتی ہے. کیونکہ یہ موشن کی مخالفت کرتی ہے اور متحرک اجسام کی سپیڈ کو محدود کرتی ہے. مشینوں کے موشن میں رہنے والے مختلف پرزوں کے درمیان فرکشن کی وجہ سے ہماری کارآمد انرجی کا بیشتر حصہ حرارت اور آواز کی صورت میں ضائع ہوجاتا ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 2

Question # 1

وزن کی تعریف کریں کیجیے اور اسکا یونٹ بھی لکھیں.

  • Ans 1: وزن : زمین پر کسی جسم کا وزن وہ فورس ہے جس سے زمین اس جسم کو اپنی طرف کھینچتی ہے. علامت: وزن کو W سے ظاہر کرتے ہیں وزن ایک ویکٹر مقدار ہے. یونٹ : وزن کا ایس آئی یونٹ نیوٹن ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 3

Question # 1

گاڑی کو چلاتے وقت ہیلمٹ باندھنے کے دو فوائد لکھیں.

  • Ans 1: 1. یہ سیٹ بیلٹ باندھے ہوئے آدمی کو بیرونی فورس مہیا کرتے ہیں. 2. سیٹ بیلٹ کو کھینچنے کے لیے اضافی وقت درکار ہوتا ہے. اس سے مومینٹم میں تبدیلی کا وقت بڑھ جاتا ہے اور تصادم کا اثر کم ہوجاتا ہے.
Submit

Is this page helpful?