Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 2 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets3

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation

Question # 1

ویکٹر کی تعریف کریں. اور دو ویکٹر مقداروں کے لکھیے.

  • Ans 1: ویکٹرز: ایسی مقداریں جن کو مقدار اور سمت کی مدد سے مکمل طور پر بیان کیا جاسکے ، ویکٹرز کہلاتی ہیں. مثالیں : 1. ولاسٹی 2. ڈس پلیسمنٹ 3. فورس 4. مومینٹم 5. ٹارک وغیرہ ویکٹرز کی مثالیں ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 1

Question # 1

ویکٹر کی تعریف کریں. اور دو ویکٹر مقداروں کے لکھیے.

  • Ans 1: ویکٹرز: ایسی مقداریں جن کو مقدار اور سمت کی مدد سے مکمل طور پر بیان کیا جاسکے ، ویکٹرز کہلاتی ہیں. مثالیں : 1. ولاسٹی 2. ڈس پلیسمنٹ 3. فورس 4. مومینٹم 5. ٹارک وغیرہ ویکٹرز کی مثالیں ہیں.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 2

Question # 1

یونیفارم ایکسلریشن کی تعریف کریں.

  • Ans 1: یونیفارم ایکسلریشن : اگر کسی جسم کی ولاسٹی وقت کے مساوی وقفوں میں ایک ہی جتنی تبدیل ہو ، خواہ یہ وقفے کتنے ہی چھوٹے کیوں نہ ہوں تو اس صورت میں ایکسلریشن یونیفارم ہوتا ہے. مثال: یونیفارم ایکسلریشن کی مثال سپیس کیپسول ہے. تمام آزادانہ گرتے ہوئے اجسام کا ایکسلریشن بھی مستقل ہوتا ہے..
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 3

Question # 1

سپیڈ اور ولاسٹی میں فرق واضح کریں.

  • Ans 1: سپیڈ: 1. کس جسم کے اکائی وقت میں طے کردہ فاصلہ کو اس کی سپیڈ کہتے ہیں. 2. سپیڈ ایک سکیلر ہے. 3. اسکا یونٹ Ms-1 ہے. 4.سپیڈ درج ذیل فارمولے سے نکالی جاسکتی ہے. V=S/T
  • Ans 2: ولاسٹی: کسی جسم کے اکائی وقت میں‌ کسی خاص سمت میں طے کردہ فاصلہ کو اس کی ولاسٹی کہتے ہیں. ولاسٹی ایک ویکٹر مقدار ہے. ولاسٹی درج ذیل فارمولے سے نکالی جاسکتی ہے. V=d/T
Submit

Is this page helpful?