Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 1 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

Try The Short Questions For 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Physics - 9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation

Question # 1

بنیادی مقداریں اور بنیادی یونٹس کی تعریف کریں.

  • Ans 1: بنیادی مقداریں: وہ مقداریں جن کی بنیاد پر دوسری مقداریں اخز کی جائیں بنیادی مقداریں کہہلاتی ہیں.
  • Ans 2: بنیادی یونٹس: وہ یونٹ جو بنیادی مقداروں کو بیان کرتے ہیں بنیادی یونٹس کہلاتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 1

Question # 1

بنیادی مقداریں اور بنیادی یونٹس کی تعریف کریں.

  • Ans 1: بنیادی مقداریں: وہ مقداریں جن کی بنیاد پر دوسری مقداریں اخز کی جائیں بنیادی مقداریں کہہلاتی ہیں.
  • Ans 2: بنیادی یونٹس: وہ یونٹ جو بنیادی مقداروں کو بیان کرتے ہیں بنیادی یونٹس کہلاتے ہیں.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 2

Question # 1

پیمائشی آلہ میں زیرو ایرر کا استعمال کیوں ضروری ہے؟

  • Ans 1: پیمائشی آلہ میں زیرو ایرر کا استعمال ان آلات کی انتہائی درست پیمائش حاصل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے. زیرو ایرر کے استعمال سے زیروکوریکشن کے ذریعے پیمائش میں غلطی کا امکان بالکل ختم کیا جاسکتا ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 3

Question # 1

لیسٹ کائونٹ کی تعریف کریں.

  • Ans 1: لیسٹ کائونٹ : وہ کم سے کم پیمائش جو کسی بھی پیمائشی آلہ سے درست پیمائش کی جائے' اس پیمائشی آلہ کا نام لیسٹ کائونٹ کہلاتا ہے.
Submit

9th Class Physics Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 4

Question # 1

لیسٹ کائونٹ کی تعریف کریں.

  • Ans 1: لیسٹ کائونٹ : وہ کم سے کم پیمائش جو کسی بھی پیمائشی آلہ سے درست پیمائش کی جائے' اس پیمائشی آلہ کا نام لیسٹ کائونٹ کہلاتا ہے.
Submit

Is this page helpful?