Fsc Part 2 Online Preparation for Pak Study Short questions Chapter Wise

Pakistan Studies 12th Class Pakistan Study Full Book Short Questions Preparation

Try the Pakistan Studies 12th Class Pakistan Study Full Book Short Questions Preparation.

  • Total Questions40

Start Test Download Pdf

Pakistan Studies 12th Class Pakistan Study Full Book Short Questions Preparation

Question # 1

1973 کے ائین کے مطابق صوبوں کے فرائض بیان کریں-

  • Ans 1: 1- صوبے اپنے تمام فرائض گورنر کے نام سے استعمال کرتے ہیں اور وہی صوبے کے تمام امور طے کرتا ہے. 2- صوبے اپنے تمام آختیارات وزیراعلی اور اس کی کابینہ کے زریعے سے استعمال کرتے ہیں- 3- صوبائی فرائج کی انجام دہی کے لیے متعلقہ صوبائی اسمبلیاں قوانین بناتی ہیں- 4- صوبے اندرونی امن و امان کے زمہ دار ہوتے ہیں- 5- صوبے معاشرتی خدمات ینعی تعلیم و صحت اور سمانی ترقی کے فرائض سر انجام دتے ہیں- 6- صوبے معاشی ترقی کے لیے زراعت و آبپاشی کے فرائض سر انجام دیتے ہیں اور سڑکیں وغیرہ بناتے ہیں- 7- صوبے صوبائی انتظامی امور کے زمہ دار ہوتے ہیں اوران کو بہتر بناتے ہیں- 8- صوبے صوبائی خزانہ کے نظام کو چلانے کے زمہ دار ہوتے ہین- 9- صوبے مقامی حکومتیں قائم کرتے ہیں- اور ان کو بحال رکھتے ہین- سوبے غربت میں کمی کے بھی زمہ دار ہوتے ہیں- 10- صوبے وفاق کے ساتھ تعاون کرنے کے فرائض سر انجام دیتے ہیں-
Submit

ic

12th Class Pak Studies Preparation

Here you can prepare 12th Class Pak Studies. Click the button for 12th Class Pak Studies 100% free full practice.

Here is List Of Chapter Wise Tests

Ch. # Test Name Total Questions PDF File Launch Test

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!