Online Short Questions For Chapter 3 "9th Class Islamiat urdu mdeium Mozoaati Motalha "
Try The Short Questions For 9th Class Islamiat urdu mdeium Mozoaati Motalha
Islamiat (New Book) - 9th Class Islamiat urdu mdeium Mozoaati Motalha
Question # 1
غزوہ حنین کے موقعے پر حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ نے کس طرح مسلمانوں کو پکارا؟
-
Ans 1: ںبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے فرمایا کہ مجاہدین کو ثابت قدم رہنے کے لیے پکاریں چناں چہ انہوں نے بلند آواز سے مجاہدین کو پکارا اور کہا" بعت رضوان والو! کہاں ہو؟" یہ آواز سن
کر تمام مسلمان واپس مڑے اور تھوڑی ہی دیر میں میدان جنگ مجاہدین سے بھر گیا.بنوہوازن کے خلاف گھسان کی لڑائی شروع ہوگئی جلد ہی دشمن کے پاؤں اکھڑنے لگے.
Question # 2
اعلان نبوت سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم انبین کی عبادت گزاری کا کیا عالم تھا.
-
Ans 1: ??? ???? ??? ???? ???? ???? ???? ?????? ????? ???? ?? ???? ??? ???? ????? ?? ?? ?? ????? ?????? ???- ????? ??? ?? ???? ???? ???? ?? ??? ?? ???? ?????? ??? ??? ??? ????? ?? ???? ???? ???. ??? ??? ??? ????? ?? ????? ??? ???? ?????? ???? ?????? ????? ???? ??? ?? ???? ?????? ?? ???? ??? ???? ????.
Question # 3
سخاوت کی مالی، بدنی اور علمی صورتوں کی وضاحت کریں-
-
Ans 1: سخاوت کو اگر وسیع مفہوم میں دیکھا جائےتو مال و دولت کے ساتھ ساتھ علم ، وقت اور صحت میں بھی انسان سخاوت کرسکتا ہے. علم کی بات اس شخص کو بتانا
جو واقف نہین یہ بھی سخاوت ہے. کسی بیمار اور پریشان حال شخص کو وقت دے
دینا جس سے اس انسان کا دل بہل جائے یہ بھی سخاوت ہے. صحت مند آدمی کا کسی
بیمار بوڑھے اور کزور شخص کے کسی معاملے میں مدد کرنا بھی سخاوت ہے.
Question # 4
وفدعبدلقیس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے کون سی دعا فرمائی.
-
Ans 1: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین نے ان کے لیے عدا فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا: اے اللہ ! عبدالقیس والوں کی بخشش فرما.یہ وف دسن دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں رہا. قرآن مجید اور احکام شریعیت سیکھے.
Question # 5
سخاوت و ایثار سے کیا مراد ہے؟
-
Ans 1: سخاوت کا معنی کھلے دد سے خرچ کرنا ہے- اللہ تعالی نے انسان کو جو مال عطا فرمایا ہے اس میں سے اللہ تعالی کی خوش نودی حاصل کرنے کے لیے اس کے بندوں پر مال خرچ کرنا سخاوت کہلاتا ہے. انسان اگر اپنی ضرورت اور حاجت ہونے
کے باوجود خرچ کرے تو یہ بہترین سخاوت ہے اسی کو ایثار کہا جاتا ہے- سخاوت
کے مختلف طریقے ہیں: مثلا فقرا اور مساکین کو کھانا کھلانا، یتیموں کی پرورش کرنا، بیواؤں کی مالی مدد کرنا اور عوامی فلاح و بہبود کے مختلف امور انجام دینا- اللہ تعالی نے ایثار کرنے والے لوگوں کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ارشاد فرمایا:
'اور وہ اپنے اپ ہر9انہیں) ترجیح دیتے ہیں اگرچہ خود انہیں شدید حاجت ہو".
Question # 6
حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین سے کون سا دوہرا رشتہ تھا.
-
Ans 1: سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ آپ خاتم النبین کے چچا ہیں- سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے رضاعی بھائی بھی تھے- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین اس دوہرے رشتے کی وجہ سے حضرت
حمزہ رضی اللہ تعالی کے لیے بہت شفقت اور محبت کے جذبات رکھتے تھے.
ہمیشہ حسن سلوک سے پیش آتے تھے.
Question # 7
غزوہ حنین میں مسلمانوں کو کیا مال غنیمت حاصل ہوا؟
-
Ans 1: غزوہ حنین میں اللہ تعالی نے اہل اسلام کو بے شمار مال غنیمت عطا فرمایا- اس مال غنیمت میں چھے ہزار جنگی قیدی ، چوبیس ہزار اونٹ، چالیس ہزار بکریاں اور چار ہزار بکریاں اور چار ہزار اوقیہ چاندی شامل تھی-
Question # 8
عفت وحیا کے بارے میں آپ کی کیا روایت ہے.
-
Ans 1: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین حیا کے پیکر تھے- آپ کی عفت وحیا کے حوالے سے روایت ہے کہ آپ خاتم النبین پردہ دار کنواری لڑکی سے بھی زیادہ حیا والے تھے. (صحیح بخاری: 3562)
Question # 9
سخاوت کی اہمیت کے بارے میں اللہ تعالی کا ایک فرمان بیان کریں-
-
Ans 1: اللہ تعالی نے ایثار کرنے والے لوگوں کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ارشاد فرمایا:
" اور وہ اپنے اپ پر ترجحیح دیتے ہیں اگرچہ خود انہیں شدید حاجت ہو".
نبی کریم صلی اللہ تعالی عنہ نے سخاوت کی اہمیت بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:
ترجمہ: سخی اللہ سے قریب ہے ، جنت سے قریب ہے لوگوں سے قریب ہے اور کنجوس اللہ اور جنت سے دور او آگ کے قریب ہے-
Question # 10
وفد بنو تیمیم کو بارگاہ رسالت میں حاضری کے کیا اداب سکھائے گئے.
-
Ans 1: وفد تمیم کا وفد 9 ہجری کے آغاز میں مدینہ طیبہ حاضر ہوا. یہ لوگ اپنے قیدیوں کو آزاد کرانا چاہتے تھے. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بے آرام کیا. جس میں رسول
اکرم رسول اللہ خاتم النبین کی بارگاہ میں حاضری کے آداب سکھائے کہ اپنی آوازوں
کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کی آواز سے بلند نہ کرو.نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کو یوں نہ پکارو جیسے آپس میں ایک دوسرے کو پکارتے ہو.
Submit