Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 3 "5th Class Urdu Chapter 3 Short Questions Test "

Try The Short Questions For 5th Class Urdu Chapter 3 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - 5th Class Urdu Chapter 3 Short Questions Test

Question # 1

خادم اور غلام کے بارے میں آپ حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا.

  • Ans 1: حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتےتھے کہ تمہارے خادم اور غلام تمھارے بھائی ہیں. اللہ تعالی نے ان کو تمھارے ماتحت کردیا ہے. ہر مسلمان کو چاہیے کہ جو کھانا خود کھائے اپنے غلام کو بھی وہی کھانا کھلائے اور جو کپڑا خود پہنے ان کو بھی پہنائے اپنے غلام اور خادم سے ایسی مشقت نہ لے جو اس کی طاقت سے بڑھ کر ہو اور اگر اس کی طاقت سے بڑھ کر کام لے تو اس میں اس کی مدد کرے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "5th Class Urdu Chapter 3 Short Questions Test "

5th Class Urdu Chapter 3 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

خادم اور غلام کے بارے میں آپ حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا.

  • Ans 1: حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتےتھے کہ تمہارے خادم اور غلام تمھارے بھائی ہیں. اللہ تعالی نے ان کو تمھارے ماتحت کردیا ہے. ہر مسلمان کو چاہیے کہ جو کھانا خود کھائے اپنے غلام کو بھی وہی کھانا کھلائے اور جو کپڑا خود پہنے ان کو بھی پہنائے اپنے غلام اور خادم سے ایسی مشقت نہ لے جو اس کی طاقت سے بڑھ کر ہو اور اگر اس کی طاقت سے بڑھ کر کام لے تو اس میں اس کی مدد کرے.
Submit

Is this page helpful?