Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 12 "5th Class Urdu Chapter 12 Short Questions Test "

Try The Short Questions For 5th Class Urdu Chapter 12 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets1

Urdu - 5th Class Urdu Chapter 12 Short Questions Test

Question # 1

انٹرنیٹ نے ہماری زندگی میں کون سی آسانیاں پیدا کی ہیں.

  • Ans 1: انٹرنیٹ کی مدد سے ہم بجلی ، پانی، گیس اور ٹیلی فون کے بل گھر بیٹھے جمع کرواکر اپنا قیمتی وقت بچالیتے ہیں. اسکے علاوہ گھر کا سودا سلف اور ضرورت کی ہرچیز بھی ہم انٹرنیٹ کے زریعے گھر بیٹھے منگواسکتے ہیں. انٹرنیٹ کی بدولت ہزاروں میل کی دوری پر مریض اور معالج ایک دوسرے سے رابطہ کرسکتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 12 "5th Class Urdu Chapter 12 Short Questions Test "

5th Class Urdu Chapter 12 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

انٹرنیٹ نے ہماری زندگی میں کون سی آسانیاں پیدا کی ہیں.

  • Ans 1: انٹرنیٹ کی مدد سے ہم بجلی ، پانی، گیس اور ٹیلی فون کے بل گھر بیٹھے جمع کرواکر اپنا قیمتی وقت بچالیتے ہیں. اسکے علاوہ گھر کا سودا سلف اور ضرورت کی ہرچیز بھی ہم انٹرنیٹ کے زریعے گھر بیٹھے منگواسکتے ہیں. انٹرنیٹ کی بدولت ہزاروں میل کی دوری پر مریض اور معالج ایک دوسرے سے رابطہ کرسکتے ہیں.
Submit

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!