Matric Part 2/10th Class Mathematics Chapter 4 Short Questions With Answer Preparation for Unit 4 Linear Equations and Inequalities

Online Short Questions For Chapter 4 "10th Class General Math Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test "

Try The Short Questions For 10th Class General Math Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test

  • Total Questions10

  • Available Sets9

General Science - 10th Class General Math Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test

Question # 1

آئسو ٹوپس کی تعریف کریں.

  • Ans 1: آئسوٹوپس: ایسے نیوکلیائی ہیں جن کے اٹامک نمبر ایک ہی ہوں اور ماس نمبر مختلف ہوں اور کیمیائی خصوصیات ایک جیسی ہوں. مثال : کلورین 35 اور کلورین 37 جو کہ کلورین کے دو آئسوٹوپس ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "10th Class General Math Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test "

10th Class General Math Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 1

Question # 1

آئسو ٹوپس کی تعریف کریں.

  • Ans 1: آئسوٹوپس: ایسے نیوکلیائی ہیں جن کے اٹامک نمبر ایک ہی ہوں اور ماس نمبر مختلف ہوں اور کیمیائی خصوصیات ایک جیسی ہوں. مثال : کلورین 35 اور کلورین 37 جو کہ کلورین کے دو آئسوٹوپس ہیں.
Submit

10th Class General Math Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 2

Question # 1

MRI کیا ہوتی ہے؟

  • Ans 1: MRI: یہ میڈیکل کی خاص قسم کی تشخیص تکنیک ہے جو نیوکلیئر میگنیٹک ریزونینس کے اصول کے تحت جسم کے حصول کےعکس بناتی ہیں.
Submit

10th Class General Math Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 3

Question # 1

کاٹن ٹیکستائل انڈسٹری کن سیکشنز پر مشتمل ہوتی ہے

  • Ans 1: کاٹن ٹیکسٹائل مندرجہ ذیل سیکشنز پر مشتمل ہوتی ہے
  • Ans 2: سپننگ: کاٹن فائبرز کو دھاگا میں تبدیل کرنے کا عمل سپننگ کہلاتا ہے ویونگ اور فیبرک فارمشین: ویونگ میں کپڑا لومزیر بنایا جاتا ہے اور نٹنگ سے مراد کپڑا مشینوں پر تیار کیا جاتا ہے
  • Ans 3: گارمنٹس مینوفیکچرنگ: مختلف فیبرکس سے کپڑے سل کر تیار ہوتے ہیں اس میں کننگ سٹیچنگ استری اور پیکنگ کے شعبے شامل ہے
Submit

10th Class General Math Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 4

Question # 1

شوگر کے چھ پروسیسز کے نام لکھیں

  • Ans 1: شوگر پروسیسز کے نام درج ذیل ہیں جوس نکالنا جوس کی پیوریفیکیشن ایوپیوریشن آف جوس کرسٹلز بنانا سنٹری فیوگیشن خشک کرنا اور پیک کرنا
Submit

10th Class General Math Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 5

Question # 1

راڈار کے دو فوائد لکھیں.

  • Ans 1: 1. ریڈار ڈیٹکشن سسٹم اشیاء کو تلاش کرنے اور ان کی پہچان کرنے میں مدد دیتا ہے. 2.تمام دنیا کی ملٹری فورسز ایئر کرافٹس،میزائلز ٹروپس کی نقل و حرکت اور سمندروں میں جہازوں کی موجودگی کا پتہ لگانے کے لیے راڈار استعمال کرتے ہیں.
Submit

10th Class General Math Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 6

Question # 1

آپٹیکل فائبرز کی تعریف کریں.

  • Ans 1: آپٹیکل فائبرز گلاس کے نفیس تار ہوتے ہیں. فائبرز میں ایک خالص گلاس کا کور ہوتا ہے جس کے گرد ایک دوسری قسم کے گلاس کی تہ ہوتی ہے.
Submit

10th Class General Math Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 7

Question # 1

الٹراسائونڈ سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: الٹراسائونڈ وہ سائونڈ سسٹم ہے جو سنی نہیں‌جاسکتیں . کیونکہ اس کی فریکوئنسی اس فریکوئنسی سے کہیں زیادہ ہے. جو ایک عام انسانی کان سُن سکتے ہیں. آواز جس کی فریکوئنسی 20K h z سے زیادہ ہو الٹراسائونڈ یا الٹراسونک کہلاتی ہے.
Submit

10th Class General Math Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 8

Question # 1

پہلے استعمال ہونے والی لیزر کا نام لکھئے÷

  • Ans 1: پہلا استعمال ہونے والا لیزر روبی کرسٹل ہے جسے ایک طاقتور روشنی کی چمک سے ایکسائٹ کیا گیا ہے.
Submit

10th Class General Math Urdu Medium Chapter 4 Short Questions Test - Set 9

Question # 1

جوس پیور ریفیکیشن سے کیا مراد ہے؟

  • Ans 1: جوس کو چھلنیوں‌سے گزارا جاتا ہے . تاکہ تنکے وغیرہ دور ہوجائیں اور پھوک کو الگ کردیا جاتا ہے. اس کے بعد اسکی کثافتیں دور کی جاتی ہیں. تاکہ چھنا ہوا جوس حاصل ہوسکے اسے جوس کی پیورریفیکیشن کہتے ہیں.
Submit

4th Chapter

10th General Maths Chapter 4 Preperation

Here you can prepare Short Questions of 10th General Maths Urdu Medium Chapter 4 (Linear Equations and Inequalities). Click the button for 100% free full practice test.

Is this page helpful?