Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 8 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Chemistry - 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation

Question # 1

پیٹرولیم ریفائننگ پروسیس کی تعریف کریں.

  • Ans 1: پیٹرولیم ریفائننگ پروسیس میں کروڈ آئل کے مکسچر کو کئی مفید پروڈکٹس میں‌علیحدہ علیحدہ حاصل کیا جاتا ہے. جو فریکشنل ڈسٹیلیشن کہلاتا ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 8 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation "

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 1

Question # 1

پیٹرولیم ریفائننگ پروسیس کی تعریف کریں.

  • Ans 1: پیٹرولیم ریفائننگ پروسیس میں کروڈ آئل کے مکسچر کو کئی مفید پروڈکٹس میں‌علیحدہ علیحدہ حاصل کیا جاتا ہے. جو فریکشنل ڈسٹیلیشن کہلاتا ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 2

Question # 1

سالوے پروسیس کا اصول کیا ہے.

  • Ans 1: سالوے پروسیس کی بنیاد سوڈیم بائی کاربونیٹ کی 15 ڈگرئ سئبٹئ گریڈ پر پانی میں بہت کم سولیبلٹی ہے جب سوڈیم کلورائیڈ کے امونیکل سلوشن میں سے کاربن ڈائی آکسائیڈ گزاری جاتی ہے تو صرف سوڈیم بائی کاربونیٹ کا رسوب بنتا ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 3

Question # 1

امونیکل لکر سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: امونیا گیس کو پانی میں حل کردیا جائے تو اس کو امونیا نیکل کہتے ہیں.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 8 Preparation - Set 4

Question # 1

سالوے پروسیس میں استعمال ہونے والے کوئی سے دو مرکبات کے نام لکھیں.

  • Ans 1: 1)سوڈیم کلورائڈ یا برائن. 2)لائم سٹون. 3)امونیا گیس.
Submit

Is this page helpful?