Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 7 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets5

Chemistry (New Book) - 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation

Question # 1

سوئمنگ پول کی صفائی کا طریقہ لکھیے.

  • Ans 1: سوئمنگ پول کو کلورینیشن کےعمل سےصاف کیا جاتا ہے. یہ سوئمنگ پول میں کلورین سلوشن کو شامل کرنے کا عمل ہے.کلورین بیکٹریا اور دوسرے مائیکرو آرگنزمز کو ختم کرتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 7 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation "

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 1

Question # 1

سوئمنگ پول کی صفائی کا طریقہ لکھیے.

  • Ans 1: سوئمنگ پول کو کلورینیشن کےعمل سےصاف کیا جاتا ہے. یہ سوئمنگ پول میں کلورین سلوشن کو شامل کرنے کا عمل ہے.کلورین بیکٹریا اور دوسرے مائیکرو آرگنزمز کو ختم کرتی ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 2

Question # 1

پیسٹی سائڈز کیوں استعمال ہوتے ہیں.

  • Ans 1: پیسٹی سائڈز پیسٹس کو مارنے یا قانو کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے. یہ پیسٹس سنڈیاں،جڑی بوٹیاں، کیڑے مکوڑے ،فنجائی یا وائرسز وغیرہ ہوسکتے ہیں. یہ سب فصلوں کو تباہ کرتے اور انسانوں اور جانوروں میں بیماریاں پھیلاتے ہیں.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 3

Question # 1

پانی کے سخت پن کےاسباب کیا ہے.

  • Ans 1: پانی کے سخت پن کےاسباب: بارش کا پانی جب نیچے آتے ہوئے اٹموسفیئر سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جزب کرلیتا ہے.کاربن ڈائی آکسائیڈ ملا یہ پانی جب زمین کی تہوں سے گزرتا ہے تو کیلشیم اور میگنیشیم کے ان سولیبل کاربونیٹس کو سولیبل بائی کاربونیٹس میں تبدیل کردیتا ہے. یہ پانی کیلسیم اور میگنیشیم کلورائڈ اور سلفیٹس کوبھی حل کرلیتا ہے. ان سالٹس کی موجودگی پانی کو ہارڈ بنادیتی ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 4

Question # 1

کلارک کے طریقے سے پانی کی ہارڈنیس ختم کرنے کا عمل بیان کریں.

  • Ans 1: ٹمپریری ہارڈینس کو ختم کرنے کے کیمیکل طریقے میں پانی میں بجھا ہوا چونا شامل کیا جاتا ہے. جب ٹمپریچر ہارڈ واٹر میں چونے کا پانی خاص مقدر میں ڈالا جاتا ہے.تو کیلسیم اور میگنیشیم کاربونیٹس کے آئنز رسوب بن جاتے ہیں تو پانی سوفٹ ہو جاتا ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 7 Preparation - Set 5

Question # 1

بنی نوع انسان کے لیے پانی کیوں اہم ہے.

  • Ans 1: یہ ہر ہر سیل کا ضروری اور سب سے بڑاجزو ہے. مثال کے طور پر انسانی جسم 70 فیصد پانی پر مشتمل ہے. یہ پانی میں رہنے والے پودوں اور جانوروں کو ماحول مہیا کرتا ہے.
Submit