Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 6 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Chemistry (New Book) - 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation

Question # 1

ایٹمو سفیر اور انوائرمنٹ میں‌کیا فرق ہے.

  • Ans 1: ایٹمو سفیر زمین کے گرد موجود مختلف گیسوں کا غلاف ہے.
  • Ans 2: انوائرمنٹ سے مراد کسی جاندار کے ارد گرد کا ماحول ہے جس میں ہوا ،پانی مٹی اور دوسری تمام جاندار اشیاء شامل ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 6 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation "

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 1

Question # 1

ایٹمو سفیر اور انوائرمنٹ میں‌کیا فرق ہے.

  • Ans 1: ایٹمو سفیر زمین کے گرد موجود مختلف گیسوں کا غلاف ہے.
  • Ans 2: انوائرمنٹ سے مراد کسی جاندار کے ارد گرد کا ماحول ہے جس میں ہوا ،پانی مٹی اور دوسری تمام جاندار اشیاء شامل ہیں.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 2

Question # 1

زمین کن قدرتی سفیئر پر مشتمل ہے.

  • Ans 1: لیتھو سفیئر ہائڈروسفیئر ایٹمو سفیئر بائیو سفیئر
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 3

Question # 1

ایسڈ رین کیسے بنتی ہے.

  • Ans 1: ایسڈ رین: جب سلفر ڈائی آکسائیڈ اور نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ فضا میں شامل ہو جاتے ہیں تو بارش کے پانی سے تعامل کرکے H N O 3, اور H 2 S O 4 میں تبدیل کردیتےہیں. اس بارش کی پی ایچ کو 4 سے کم ہوجاتی ہے. جس کو ایسڈ‌رین کہتے ہیں.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 6 Preparation - Set 4

Question # 1

اوزون اور اوزون ہول کی تعریف کریں.

  • Ans 1: اوزون: اوزون تین آکسیجن ایٹمز پر مشتمل آکسیجن کی ایلوٹروپک قسم ہے. یہ اٹمو سفیئر کے درمیانی حصہ میں ایک آکسیجن ایٹم اور ایک آکسیجن کے مالیکیول کے ملاپ سے بنتی ہے. اوزون ہول: C F 2 کی ڈی کمپوزیشن سے خارج ہونے والا ایک کلورین فری ریڈیکل کئی لاکھ اوزون مالیکیولز کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے.وہ ریجن جہاں اوزون ختم ہوجائے اوزون ہول کہلاتا ہے.
Submit