Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 5 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 5 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 5 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets5

Chemistry - 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 5 Preparation

Question # 1

RNA سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: RNA رائبو نیوکلیک ایسڈ ہے. یہ رائبوز شوگر پر مشتمل ہوتا ہے. یہ ایک شنگل سٹرینڈ مالیکیول ہے.جو پروٹینز بنانے کے لیے سیل کو جنیٹک انفارمیشن دیتا ہے.اس کا کردار میسنجر کی طرح ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 5 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 5 Preparation "

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 1

Question # 1

RNA سے کیا مراد ہے.

  • Ans 1: RNA رائبو نیوکلیک ایسڈ ہے. یہ رائبوز شوگر پر مشتمل ہوتا ہے. یہ ایک شنگل سٹرینڈ مالیکیول ہے.جو پروٹینز بنانے کے لیے سیل کو جنیٹک انفارمیشن دیتا ہے.اس کا کردار میسنجر کی طرح ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 2

Question # 1

DNA کا فنکشن کیا ہے.

  • Ans 1: DNA وراثتی مادہ ہے جو وراثتی خصوصیات کو ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل کرنے کا ذمہ دار ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 3

Question # 1

گھی اور آئل میں کیا فرق ہے.

  • Ans 1: روم ٹمپریچر پر آئلز مائع حالت میں پائے جاتے ہیں.کیونکہ یہ ان سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈز کے ٹرائی گلیسرائڈز ہوتے ہیں.
  • Ans 2: جبکہ گھی روم ٹمپریچر پر ٹھوس حالت میں پائے جاتے ہیں. کیونکہ یہ سیچوریٹد فیٹی ایسڈز ٹرائی گلیسرائڈز ہوتے ہیں.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 4

Question # 1

ایمائی لیز اینزائم کے کوئی سے دو فائدے بیان کریں.

  • Ans 1: ایمالیز انزائمز مزید سٹارچ پیدا کرسکتے ہیں. حتی کہ یہ سٹارچ کو میٹھے شربت گلوکوز شربت میں تبدیل کرنے کے لیے بھی موثر ہیں . یہ بریڈ بناے اور خوارک میں مٹھاس لانے کے لیے بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 5 Preparation - Set 5

Question # 1

وٹامن سی کا کیمیائی نام لکھیں.

  • Ans 1: وٹامن سی کا کیمیائی نام ایسکاربک ایسڈ ہے.
Submit

Is this page helpful?