Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 4 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets4

Chemistry - 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation

Question # 1

ہائڈروکاربنز کی تعریف کیرں.

  • Ans 1: وہ مرکبات جو ہائیڈروجن اور کاربن سے ملکر بنتے ہیں ان کو ہائڈروگاربنز کہتےہیں. مثال کے طور پر میتھین، ایتھین.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 4 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation "

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 1

Question # 1

ہائڈروکاربنز کی تعریف کیرں.

  • Ans 1: وہ مرکبات جو ہائیڈروجن اور کاربن سے ملکر بنتے ہیں ان کو ہائڈروگاربنز کہتےہیں. مثال کے طور پر میتھین، ایتھین.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 2

Question # 1

برومین واٹرمیں ایتھین شامل کرنے اسکا رنگ کیوں ختم ہو جاتا ہے.

  • Ans 1: جب برومیں واٹر کوایتھین میں شامل کیا جاتا ہے. تو اسکا رنگ ختم اسلیے ہوجاتا ہے کہ ایتھین کا ڈبل بانڈ ٹوٹ کر سنگل بانڈ میں تبدیل ہو کر اپنے ساتھ برومن کو جوڑلیتا ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 3

Question # 1

الکیناور الکائنز کا جنرل فارمول اتحرین کریں.

  • Ans 1: الکین کا جنرل فارمولا C n H 2 n+2 الکائن کا جنرل فارمولا C n H 2 n-2
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 4 Preparation - Set 4

Question # 1

الکینزکی دو طبعی خصوصیات لکھیں.

  • Ans 1: الکینز کمپائونڈز کی ہومولوگس سیریز بناتے ہیں اس سیریز کے پہلے ممبرز گیسیز ہیں.C 5 سے C 10 تک کے الکینز مائع اور اس سے بڑے ٹھوس ہوتےہیں. یہ نان پولر ہیں.اس لیے یہ پانی میں ان سولیبل لیکن آرگینک سولوینٹس میں سولیبل ہیں.
Submit

Is this page helpful?