Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 3 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets5

Chemistry (New Book) - 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation

Question # 1

یوریا کا فارمولا تحریر کریں.

  • Ans 1: یوریا کا فارمولا NH2)2 CO)
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 3 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation "

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 1

Question # 1

یوریا کا فارمولا تحریر کریں.

  • Ans 1: یوریا کا فارمولا NH2)2 CO)
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 2

Question # 1

آرگینک کمپائونڈز کے سورسز کے نام لکھیں.

  • Ans 1: آرگینک کمپائونڈز کے مندرجہ ذیل سورسز ہیں: کول نیچرل گیس پٹرولیم اینیمل پلانٹ
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 3

Question # 1

آئسومرزم کیا ہے.

  • Ans 1: اگر کمپائونڈ کا مالیکیولر فارمولا ایک جیسا ہو لیکن ان کے مالیکیولز میں ایٹمز کی ترتیب یا سٹرکچرل فارمولاز مختلف ہوتو ایسے کمپائونڈز ایک دوسرے کے آئسومرز کہلاتے ہیں.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 4

Question # 1

کنڈینسڈ فارمولا کی تعریف کریں.

  • Ans 1: کنڈینسڈ فارمولا ایسا فارمولا ہے جس میں ایٹمز کا گروپ کاربن کے ساتھ سیدھی چین شاخدار چین کی صورت کو ظاہر کیا جاتا ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 3 Preparation - Set 5

Question # 1

مالیکیولر فارمولا اور سٹرکچرل فارمولے میں کیا فرق ہے.

  • Ans 1: مالیکیولر فارمولا: وہ فارمولا جو آرگینک کمپائونڈ کے ایک مالیکیول میں موجود ایٹمز کی اصل تعداد کو ظاہر کرتا ہے.مالیکیولر فارمولا کہلاتا ہے.
  • Ans 2: سٹرکچرل فارمولا: کسی کمپائونڈ کا سٹرکچرل فارمولا اس کے مالیکیول میں موجود ایلیمنٹس کے مختلف ایٹمز کی صیح ترتیب کو ظاہر کرتا ہے.سٹرکچرل فارمولا میں ایٹمز کے درمیان سنگل کوویلنٹ بانڈ کو ایک لائن ڈبل بانڈ کو دو لائن اور ٹرپل بانڈ کو تین لائن سے ظاہر کیا جاتا ہے
Submit