Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 2 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets8

Chemistry - 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation

Question # 1

انڈیکیٹرز کیا ہیں.

  • Ans 1: انڈیکیٹرز:انڈیکیٹرز آرگینک کمپائونڈ ہیں.یہ ایسڈک اور بیسک سلوشن میں مختلف رنگ رکھتے ہیں.لٹمس پیپر ایک عام انڈیکیٹر ہے یہ ایسڈک سلوشنز میں سرخ اور بیسک سلوشن میں نیلا ہوتا ہے.ہر انڈیکیٹر ایسڈک اور بیسک میڈیم میں مخصوص رنگ رکھتا ہے.جو کہ مخصوص pH پر دوسرے رنگ میں تبدیل ہوجاتا ہے.انڈیکیٹر کے زریعے ہم سلوشن کی pH معلوم کرسکتے ہیں.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 2 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation "

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 1

Question # 1

انڈیکیٹرز کیا ہیں.

  • Ans 1: انڈیکیٹرز:انڈیکیٹرز آرگینک کمپائونڈ ہیں.یہ ایسڈک اور بیسک سلوشن میں مختلف رنگ رکھتے ہیں.لٹمس پیپر ایک عام انڈیکیٹر ہے یہ ایسڈک سلوشنز میں سرخ اور بیسک سلوشن میں نیلا ہوتا ہے.ہر انڈیکیٹر ایسڈک اور بیسک میڈیم میں مخصوص رنگ رکھتا ہے.جو کہ مخصوص pH پر دوسرے رنگ میں تبدیل ہوجاتا ہے.انڈیکیٹر کے زریعے ہم سلوشن کی pH معلوم کرسکتے ہیں.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 2

Question # 1

پوٹاشیم نائٹریٹ اور کیلسیم سلفیٹ کے دو استعمال لکھیں.

  • Ans 1: پوٹاشیم نائٹریٹ: پوٹاشیم نائٹریٹ فرنیلائزر کے طور پر اور فلنٹ گلاس کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے. کیلسیم سلفیٹ: کیلسیم سلفیٹ جپسم کو بطور فرنیلائزر اور پلاسٹر آف پیرس تیاری کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے جو کہ مجسمے سانچے وغیرہ بنانے میں استعمال ہوتا ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 3

Question # 1

دو قدرتی ایسڈ کے نام اور انکے سورس تحریر کریں.

  • Ans 1: سیٹرک ایسڈ: سورسز: سیٹرس پھل،لیموں،مالٹے لیکٹک ایسڈ: سورسز: پھٹے ہوئےدودھ
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 4

Question # 1

دو منرل ایسڈ کے نام لکھیں.

  • Ans 1: ہائیڈروکلورک ایسڈ نائٹرک ایسڈ.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 5

Question # 1

B F 3 کس طرح لیوس ایسڈ کے طور پر کام کرتا ہے .

  • Ans 1: ایسے مالیکیول جن میں سٹرل ایٹم کا نامکمل آکٹیٹ ہو لیوس ایسڈ کے طور پر عمل کرتا ہے.BF3 میں مرکزی ایٹم بورون کے پاس صرف چھ الیکٹرانز ہیں اس لئے BF3 الیکٹرونز کا ایک پئیر ادھار لے سکتا ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 6

Question # 1

بیسز کی چار طبعی خصوصیات لکھں.

  • Ans 1: بیسز کی طبعی خصوصیات: ان کا صابن جیسا ذائقہ ہوتا ہے اور صابن جیسا احساس ہوتا ہے. یہ سرخ لٹمس پیپر کو نیلا کردیتے ہیں. یہ نان کروسو ہوتے ہیں.ماسوائے نائٹروجن آکسئیڈ اور کیلشیم آکسائیڈ کے کنسنٹریٹڈ سلوشنز کے. ان کے اکیوئس سلوشنز میں سے بھی الیکٹرک کرنٹ گزر سکتا ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 7

Question # 1

نائٹرک ایسڈ کے استعمال لکھیے.

  • Ans 1: نائٹرک ایسڈ : نائٹرک ایسڈ ،فرنیلائزر پینٹس، ادویاتاور کاپرپلیٹس پر نقش و نگار بنانے کےلیے استعمال ہوتا ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 2 Preparation - Set 8

Question # 1

آرہینس کا ایسڈ اور بیس کے متعلق نظریہ بیان کریں.

  • Ans 1: آرہینس کے مطابق: ایسڈ؛وہ تمام اشیا جو پانی کے اندرH+ آئن دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں آرہینس ایسڈ کہلاتی ہیں.مثال کے طور پر سیلفیورک ایسڈ. بیس:وہ تمام اشیا جو پانی کے اندر OH- آئن دینے کی صلاھیت رکھتی ہیں .مثال کے لطور پرسوڈیم ہائیڈرو آدسائیڈ
Submit

Is this page helpful?