Online Short Questions Preparations

Online Short Questions For Chapter 1 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

Try The Short Questions For 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Preparation

  • Total Questions10

  • Available Sets2

Chemistry - 10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Preparation

Question # 1

ایکوی لبریم کسی بھی طریقے سے کیوں حاصل کیا جاسکتا ہے.

  • Ans 1: ایکوی لبریم کسی بھی طریقے سے حاصل کیا جاسکتا ہے چاہے وہ ری ایکشن ری ایکٹنٹ سے شروع ہو یا پراڈکٹ سے کیونکہ دونوں طریقوں سے ایکوی لبریم کانسٹنٹ کی قیمت ایک ہی ہوتی ہے.
Submit

Prepare Complete Set Wise Questions For Chapter 1 "10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Preparation "

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 1

Question # 1

ایکوی لبریم کسی بھی طریقے سے کیوں حاصل کیا جاسکتا ہے.

  • Ans 1: ایکوی لبریم کسی بھی طریقے سے حاصل کیا جاسکتا ہے چاہے وہ ری ایکشن ری ایکٹنٹ سے شروع ہو یا پراڈکٹ سے کیونکہ دونوں طریقوں سے ایکوی لبریم کانسٹنٹ کی قیمت ایک ہی ہوتی ہے.
Submit

10th Class Chemistry Urdu Medium Chapter 1 Preparation - Set 2

Question # 1

کسی ری ایکشن کیkcویلیو بہت کم ہو یہ ری ایکشن کے لیے کیا ظاہر کرے گی.

  • Ans 1: ری ایکشن میںkcکی ویلیو چھوٹی ہوتو یہ نشاندہی کرتی ہے کہ ری ایکٹنٹس کی معمولی مقدار پروڈکٹس میں تبدیل ہونے پر جلد ایکوی لبریم قائم ہوگا ہے. ایکوی لبریم کی ھلات میں ری ایکٹنٹس موجود ہوتے ہیں اور پروڈکٹس نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں ایسے ری ایکشنز کبھی مکمل نہیں ہوتے.
Submit

Is this page helpful?