Past Paper 2025 Lahore Board Class 12th Pak Studies Group II Subjective

Paper Image

دوسراگروپ انٹرپارٹ-II، لاہور بورڈ، 2025ء مطالعہ پاکستان (لازمی)
کل نمبر: 40 (انشائیہ طرز) وقت: 1.45 گھنٹے

(حصہ اول)

12

کوئی سے چھ (6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیں:

(i) نظریہ کی تعریف لکھیں۔

(ii) اسلامی فلاحی ریاست کی تعریف کیجیے۔

(iii) دستور میں آئینی ترمیم 2003ء اور اٹھارویں آئینی ترمیم 2010ء میں کیا فرق ہے؟

(iv) محرمان جو نجومی حکومت کو کب اور کس نے برطرف کیا؟

(v) مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے دو اسباب لکھیں۔

(vi) عدالتی نظرثانی سے کیا مراد ہے؟

(vii) صوبوں کے دو فرائض لکھیں۔

(viii) کشمیر کونسل کے ممبران کی تعداد بتائیں۔

(ix) ضلع کونسل کا چیف آفیسر کیا فرائض سرانجام دیتا ہے؟

12

کوئی سے چھ (6) سوالات کے مختصر جوابات لکھیں:

(i) انسانی حقوق کی دو خصوصیات تحریر کیجیے۔

(ii) دوسری حقوق تحریر کیجیے۔

(iii) معاشی حقوق کے سلسلے میں کوئی قرآنی آیت یا اس کا ترجمہ تحریر کیجیے۔

(iv) فاضلاتی نظام تعلیم شرح خواندگی میں اضافے کا سبب کس طرح بن رہی ہے؟

(v) انفارمیشن ٹیکنالوجی سے کیا مراد ہے؟

(vi) پاکستان میں پیش تعلیم کے سلسلے میں حکومت کی اقدامات تحریر کیجیے۔

(vii) کھیلوں کے دو جذباتی اور معاشرتی فوائد قلمبند کیجیے۔

(viii) پاکستان نو رازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے قیام کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

(ix) اچھی بخار سے بچنے کے لیے دو احتیاطی تدابیر لکھیں۔

(حصہ دوم)

نوٹ: مندرجہ ذیل سوالات میں سے صرف دو کے جوابات لکھیں۔

دونوں نظریہ کا جائزہ لیجیے۔

پاکستان کے آئین کے تحت دیے گئے حقوق اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کا موازنہ کیجیے۔

پاکستان کے تعلیمی مسائل اور ان کے حل کے لیے تجاویز لکھیں۔

Past Papers

Class Wise Past Papers

Entry Test Past Papers

Competitive Exams Past Papers

Technical Education Exams Past Papers

Punjab Examination Commission Past Papers

Past Papers feedback:

If you want to share some information with other students regarding past papers, you can send your valued feedback to ilmkidunya.com

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!