FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہوائی میں مہمانوں کا استقبال کیا جاتا ہے چائے کی تواضع پھولوں کے گجروں سے استقبالی جلوس سے نعروں سے
2 ہونولولو ہے امریکہ کا دارالحکومت ہوائی کا دارالحکومت جاپان کا ایک شہر چین کا ایک شہر
3 سبق ہوائی کی مصنفہ نے کراچی سے ائیر لائن کا ٹکٹ خریدا PIA SAS PR BOAC
4 امریکہ کی حکومت نے کون سا عظیم الشان مرکز کھولا ہے سپر مارکیٹ جونا مارکیٹ ایسٹ ویسٹ سینٹر ہومابے
5 ڈاکٹر زیدی کس مرض میں مبتلا تھے تپ دق ملیریا وہم نمونیا
6 بڑے میاں زیدی سے علاج کروانا چاہتے تھے والد کا بیوی کا بیٹے کا بھائی کا
7 دستک میں نوجوان ڈاکٹر کا نام ہے زیدی برہان ذیشان آیان
8 سبق دستک کا تعلق کس صنف سے ہے ڈراما افسانہ ناول داستان
9 ڈاکٹر برہان نے کیا پہن رکھا تھا اوورکوٹ واسکٹ برساتی ہیٹ
10 سبق دستک کے مصنف کا نام ہے نسیم حجازی میرزا ادیب نذیر احمد حالی
Download This Set

Is this page helpful?