FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ماں کے انتقال مے وقت زبیر کی عمر کتنی تھی. ایک سال دو سال تین سال صرف دو دن
2 ناظر عدالت کے لوگ کہاں پر تھے اوپر والی منزل میں. نچلے والی منزل میں درمیانی منزل میں جیل میں
3 قاضی یحییٰ منصور مے بیتے کا نام. عزیز عمیر زبیر علی
4 زبیر کی پھانسی کا فتویٰ کس نے دیا تھا. اس کے چچا نے اس کے ماموں نے دادا نے باپ نے
5 عبداللہ پھونکیں مارکر کتنی شمعیں گل کرتا تھا. ایک دو تین چار
6 صبح کے دھند لکے میں حلاوہ کس چیز میں بیٹھی تھی. کرسی پر بنچ پر چارپائی پر دیوار پر
7 ڈرامہ قرطبہ کا قاضی میں کردار قاضی کا نام بتائیں. خرم شہزاد یحییٰ بن سلف حمید اللہ خان یحییٰ بن منصور
8 قرطبہ کے قاضی کے کرداورں کی تعداد ہے. نو دس آٹھ بارہ
9 ڈرامہ قرطبہ کا قآضی کا موضوع کیاہے. اسلام میں مساوات اسلام کا نظام عدل الف اور ب دونوں کوئی نہیں.
10 ڈرامہ قرطبہ کا قاضی میں کس شہر کا منظر پیش کیا گیا ہے. دلی کا کراچی کا آگرہ کا غرناطہ کا
Download This Set

Is this page helpful?