Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دوسروں پر فوقیت اسے ملتی ہے جو پہنچانتاہے. اپنے رب کو اپنے رسول کو اپنے مالک کو اپنی ہستی کو
2 والی شش جہات اعلی اور علیم قائم و دوائم واحد زات اول و آخر
3 شیخ ایاز کا پہلا ادبی کارنامہ شکار پور سے رسالے کا اجرا تھا دس قدم آگی قدم پچاس قدم دو چار قدم
4 شیخ ایاز کو کس شخصیت کے ساتھ بے پناہ عقیدت کی بنا پر ان کے مزار کے قریب دفن کیا گیا مخدوم نوح شاہ عبداللطیف بھٹائی مخدوم بلال شاہ عبدالکریم
5 شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمتہ اللہ علیہ کا آباد کردہ ریت کا ٹیلا کس نام سےمشہورہے. سرکلیان بھٹ شاہ کرم آباد منظور آباد
6 شامل نصاب نظم"پیام لطیف" کس کا منظوم اردو ترجمہ ہے. آگی قدم شاہ جو رسالو پیام مشرق شعلہ بیاں
7 شاہ عبدالطیف بھٹائی کے کلام کا اردو ترجمہ کیا شیخ ابراہیم غلام حسین اسداللہ خاں غالب شیخ ایاز
8 شاہ عبداللطیف بھٹائی فوت ہوئے. 1752 1750 1754 1756
9 شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمتہ اللہ علیہ کب پیدا ہوئے 1689 1670 1680 1560
10 اقبال رحمتہ اللہ علیہ فوت ہوئے. 1932 1936 1934 1938
11 اقبال رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے. 1857 1877 1870 1879
12 اقبال رحمتہ اللہ علیہ کو ................کے نوجوانوں سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں. ملت اسلامیہ پاک و ہند برصغیر پوری دنیا کے
13 "جاوید کےنام "نظم میں ردیف ہے. صبح و شام پیدا کر پیدا کر نام ،کام ، کلام نام پیدا کر
14 جاوید کے نام سے ہی ایک اور نظم..............میں موجود ہے. بانگ درا ضرب کلیم بال جبرئل کلیات اقبال
15 خط میں مقام روانگی ، تاریخ ، القاب و آداب..................ملحوظ رکھتے ہوئے خطا کا اختتام نفس مضمون تسلیمات مقام روانگی تسمیہ
Download This Set

Is this page helpful?