Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسا شخص جو شاعر نہ ہو لیکن اپنے آپ کو شاعر سمجھے کہلاتا ہے. پھسڈی متشاعر اناری صدرنشین
2 لفظ "اہمال" کا کیا معانی ہے. بامعنی ہونا بے معنی ہونا مقدر کا کھیل ایل بی ڈبلیو
3 دلاور فگار کی طنزیہ مزاحیہ شاعری دراصل زندگی کے کن رویوں کا بیان ہے. ناہموار ہموار موزوں غیر موزوں
4 لاور فگار کی مزاحیہ شاعری کے مجموے کس شکل میں چھپ گئے. کلیات فگار کلیات حسین کلیات دلاور کلیات شباب
5 دلاور فگار نے کس کس مضمون میں ایم اے کیا. اردو اور انگریزی اسلامیات اور اردو انگریزی اور معاشیات اردو اور معاشیات
6 دلاور فگار کا دور حیات ہے. 1929 تا 1918 1998 تا 2024 1929 تا 1990 1930 تا 2000
7 دلاور فگار کی سنجیدہ شاعریکے مجموےکا نام ہے. خدا جھوٹ نہ بلوائے آداب عرض حادثے مطلع عرض ہے
8 دلاور فگار کا تخلص فگار ہے لیکن ابتدا میں کیا تخلص کرتے تھے. شباب حسین دلاور فگار
9 دلاور فگار کا اصل نام ہے. دلاور خان دلاور حسین محمد دلاور فگار حسین
10 مصرعوں یا شعروں میں کسی لفظ کو دو یا زیادہ بار دہرایا جائے تو یہ اصطلاح کہلاتی ہے. صنعت تلمیح صنعت تضاد علم بدیع صنعت تکرار
11 ضائع لفظی اور ضائع معنوی اقسام ہیں. صنعت تلمیح کی صنعت تضاد کی صنعت تکرار علم بدیع کی
12 تلمیح کی نشان دہی کریں. صبح و شام موتی جیسے دانت ابن مریم سیاہ و سفید
13 ہم نے اپنی غفلت سے کس عہد کو توڑ دیا ہے عہد الست عہد دائم عہد وفا عہد
14 ہماری کشی کے رخ کو کس نے موڑ دیا ہے موج طوفان دریا موج طوفان سمندر موج طوفان موج طوفان معصیت
15 ہم نے گوہر بے بہا کو چھوڑ کر اپنا دامن بھر لیا پتھروں سے ہیروں سے سنگ ریزوں سے نگینوں سے
Download This Set

Is this page helpful?