Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ردیف کے معنی ہے ............کےپیچھے بیٹنے والا آدمی سائیکل سوار شہ سوار گاڑی سوار گھڑ سوار
2 ہر شعر کے آخر میں استعمال آنے والے ہو بہو الفاظ کوکہتے ہیں. مطلع مقطع قافیہ ردیف
3 غزل کا وہ شعر جس کے دونون مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں کہلاتا ہے. مقطع ردیف مطلع قافیہ
4 غزل کا وہ شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرے ،کہلاتا ہے. مقطع قافیہ مطلع ردیف
5 تلاش معاش کی فکر میں کو آگرے سے لے آئی. یو-پی لکھنؤ پنجاب دلی
6 میر کی خودنوشت کا نام ہے جہاں دانش کلیات میر زکر میر میر کا دیوان
7 میر تقی میر کا اصل نام ہے. میر صوفی میر علی تقی صوفی تقی میر میر محمد تقی
8 میر تقی میر کا دور حیات ہے 1723 تا 1810 1700 تا 1800 1720 تا 1800 1725 تا 1815
9 علم بینا کی بہت اچھی صورت ہے اس سے تحریر و تقریر میں لطف پیدا ہوتا ہے. مجاز مرسل صنعت تضاد کنایہ تلمیح
10 جب کوئی لفظ حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال ہوں کہ اس میں تشبیہ کے علاوہ کوئی تعلق ہوتو کہلاتا ہے. مجاز مرسل جملہ فعلیہ کنایہ جملہ رسمیہ
11 دلاور فگار کے والد ایک مقامی سکول میں استاد تھے ان کا نام تھا محمد حسین فگار حسین شاکر حسین نذیر حسین
12 جملہ فعلیہ کے اجزا ہوتے ہیں. ایک دو تین چار
13 مشاعرہ بھی اک طرح کا مجلس محفل کرکٹ میچ میدان
14 یہاں جو صدر نشین ہے وہاں ہے کپتان امپائر متشاعر کھلاڑی
15 نظم " کرکٹ اور مشاعرہ"شاعر ے کس مجموہ کلام سے اخذ ہے. چراغ خنداں شامت اعمال کہا سنا معاف خدا جھوٹ نہ بلوائے
Download This Set

Is this page helpful?