Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسی نظم جس میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم ، اولیائے کرام رحمتہ اللہ علیہ اور بزرگان دین کے اوصاف بیان کیے جائیں کہلاتی ہیں. قصیدہ سلام مناجات منقبت
2 کسی بھی نظم کا لب لباب(خلاصے کا خلاصہ ) کہلاتا ہے نظم کا خلاصہ نظم کی تشریح نظم کا مرکزی خیال نظم کا بیان
3 ایسی نظم جس میں شاعر اللہ تعالی کی حمد و ثنا کے ساتھ ساتھ اپنا عجزو انکسار ظاہر کرے وہ کہلاتی ہے. حمد سلام مناجات منقبت
4 شاعر مظفر وارثی حمد میں اللہ تعالی سےکس عنایت کا طلب گار ہے. زوق عبادت شوق سجدہ دیدار الہٰی رزق حلال
5 نظم "حمد" کے مطابق اللہ تعالی کی روشنی کے نشاں ہیں. چاند اور تارے تارے اور سیارے چاند اور سورج سورج اور ستارے
6 ہرستارے میں آباد ہےاک.................... جہاں سماں زماں دنیا
7 جس نے کی..............مل گیا اس کو تو جستجو دعا طلب آرزو
8 ہر سحر پھوٹتی ہے نئے..................... ڈھنگ رنگ سے آہنگ سے دم سے
9 جتنی دنیائیں ہیں سب ہیں تیری.................. ادا نظر طلب جھلک
10 ایسی نظم جس میں خدائے بزرگ و برتر کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے. منا جات قصیدہ حمد نعت
11 مظفر وارثی کا سن وفات ہے 2011 2012 2013 2014
12 مظفر وارثی نے باقاعدہ شاعری کا آغاز کیا. 1940 1950 1960 1970
13 "دل سے در نبی تک "اور" لاشریک" شعری مجموعے ہیں. حفیظ جالندھری امیر مینائی مظفر وارثی اسماعیل میرٹھی
14 نصاب میں شامل مظفر وارثی کی "حمد" کس کتاب سے لی گئی ہے. باب حرم لہجہ نور ازل الحمد
15 حکومت پاکستان نے مظفر وارثی کو ان کی ادبی خدمات پر کس اعزاز سے نوازا. تمغہ امتیاز تمغہ خدمت نشان امتیاز پرائیڈ آف پرفارمنس
Download This Set

Is this page helpful?