Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قیام پاکستان کے بعد سلیمان ندوی آگئے ملتان لاہور کراچی پشاور
2 سید سلیمان ندوی علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ اور سر راس مسعود کے ہم راہ دعوت پر گئے پاکستان افغانستان مصر شام
3 شبلی نعمانی کے انتقال کے بعد سید سلیمان ندوی نے باقی ماندہ جلدیں مکمل کیں. چار پانچ چھ سات
4 شبلی اپنی زندگی میں سیرت النبی کی جلدیں ترتیب دے گئے. ایک دو تین چار
5 مولانا شبلی نعمانی کی عظیم تصنیف ہے خطابات مدارس عرب و ہند کے تعلقات سیرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا سیرت النبی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
6 ادارہ ندوۃ العلماء کا قیام میں آیا. 1857 1856 1855 1854
7 ندوۃ العلماءقائم کیا سید سلیمان ندوی نے مولانا شبلی نعمانی نے علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ حفیظ تائب
8 سید سلیمان ندوی نے تعلیم حاصل کی گورنمنٹ سکول سے گورنمنٹ کالج پنجاب یونیورسٹی ندوۃ العلماء
9 سید سلیمان ندوی فوت ہوئے. 1951 1952 1953 1954
10 سید سلیمان ندوی پیدا ہوئے 1883 1884 1885 1886
11 ہم آواز الفاظ کہلاتے ہیں. قافیہ ردیف شعر نظم
12 "الست بربکم" ہے÷ تشبیہ تلمیح استعارہ مجاز مرسل
13 کسی تاریخی ، سیاسی، مذہبی یا افسانوی واقعے کی طرف اشارہ کرنا کہلاتاہے. تشبیہ استعارہ قافیہ تلمیح
14 ہم آواز الفاظ کہلاتے ہیں. ردیف قافیہ مقطع مطلع
15 شعر کے لغوی معنی ہیں. شاعری کواڑ کلام موزوں نکلنےکی جگہ
Download This Set

Is this page helpful?