Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سبق "اپنی مدد آپ" لیا گیا ہے مقالات سرسید جلد اول سے مقالات سرسید جلد دوم سے مقالات سر سید جلد سوم سے مقالات سر سید جلد پنجم سے
2 سبق اپنی مدد آپ کے مصنف کا نام ہے. احمد ندیم قاسمی ابن انشا سر سید احمد خان غلام عباس
3 سبق اخلاق حسنہ ماخوز ہے. سیرت حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا عربوں کی جہاز رانی سے خطبات مدارس رحمت عالم
4 حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا وہ مومن نہ ہوگا جس کا...............اس کی شرارتوں سے نہ بچا ہو. بیٹا پڑوسی باپ رشتہ دار
5 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کا عرصہ لڑائیوں میں بسر ہوا. آٹھ برس نو برس دس برس گیارہ برس
6 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کا بڑا حصہ بسر ہوتا. خدا کی یاد میں نماز میں قیام میں سجدے میں
7 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے روٹی پر گوشت رکھ کر کس کے گھر بھجوایا. حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت آمنہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہ
8 ایک مرتبہ حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے ہمراہ کس کے گھر تشریف لائے. حضرت زید رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت اسامہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ
9 حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے حضور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گزارتے بیس سال تیس سال چالیس سال دس سال
10 آپ خاتم النبن صلی اللہ علیہ وسلم اکثر دعا مانگتے تھے.کہ خداوند میراحشر کر امیروں کے ساتھ غریبوں کےساتھ مسکینوں کے ساتھ فقیروں کے ساتھ
11 حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مزدوروں کے ساتھ مل کر کام کیا. قبر کھودنے کا خندق کھودنے کا مقبرہ بنانے کا مسجد بنانے کا
12 باغ فدک کے رئیس نے غلہ بھیجا ایک اونٹ پہ دو اونٹوں پہ تین اونٹوں پہ چار اونٹوں پہ
13 سید سلیمان ندوی کی تدفین کے وقت کس ملک کے سفیر نے انہٰن خراج تحسین پیش کیا. مصر کے شام کے لبنان کے یمن کے
14 مولانا شبلی نعمانی کی آخری آرام گاہ اسلامیہ کالج کے............میں ہے. عقب دائیں بائیں نزدیک
15 حکومت نے سید سلیمان ندوی کی عملی و ادبی خدمات کی بناپر کس اعزاز سے نوازا نشان حیدر نشان سپاس ستارہ جرات ہلال امتیاز
Download This Set

Is this page helpful?