Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نصوح مبتلا تھا ہیضے میں ملیریا میں کھانسی کے مرض میں کان کے درد میں
2 ڈپٹی نذیر احمد کی وفات ہوئی. 1941 1951 1912 1971
3 کلیم اور مرزا بیگ کس ناول سے لیا گیا ہے. توبتہ النصوح بنات النعش مراۃ العروس ابن الوقت
4 ڈپٹی نذیر احمد کے ناول ہیں مذہبی اصلاحی اخلاقی عشقیہ
5 مراۃ العروس، بنات العنش اور توبتہ النصوح ناول ہیں. غلام عباس کے بانو قدسیہ کے ابن انشا کے ڈپٹی نذیر احمد کے
6 اردو ناول نگاری کے میدان میں پہلا قدم رکھا الطاف حسین حالی غلام عباس ڈپٹی نذیر آحمد منشی پریم چند
7 ڈپٹی نذیر احمد کس کے افکار سے زیادہ متاثر تھے. سر سید احمد خان الطاف حسین حالی شبلی نعمانی مولانا محمد حسین آزاد
8 ڈپٹی نذیر احمد کس ضلع میں پیدا ہوئے. چاند پور جلال آباد ہاپوڑ بجنور
9 ڈپٹی نذیر احمد کا سال ولادت ہے 1834 1835 1836 1837
10 سر سید احمد خان فوت ہوئے 1878 1888 1898 1908
11 ایک شخصمیں اپنی مدد کرنے کا جوش بنیادہے. عزت کی ترقی کی دولت کی حکمرانی کی
12 اپنی مدد آپ ایک آزمودہ ...........ہے خیال نظریہ تجربہ مقولہ
13 اپنی مدد آپ کا تعلق کس صنف سے ہے. آپ بیتی مضمون سوانح خطبہ
14 انسان کی اصل چمک دمک ہے عزت غیرت اپنی مدد اپ ان میں سے کوئی نہیں
15 "خدا ان کی مدد کرتا ہے جو آپ اپنی مدد کرتے ہیں" یہ ایک نہایت عمدہ اور آزمودہ کہاوت ہے مقولہ ہے ضرب المثل محارہ ہے.
Download This Set

Is this page helpful?