Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہمیشہ اپنے مجازی معنی دیتا ہے. روزمرہ محاورہ مقولہ استعارہ
2 ایسی بول چال اور اسلوب بیاں جو خاص اہل زبان بولتے ہیں کہلاتا ہے. روز مرہ محاورہ ضرب المثل مقولہ
3 دو سپاہی کلیم کو کس کے پاس لے کر گئے. ظاہر دار بیگ نصوح زبردست بیگ کوتوال
4 کلیم نے کوتوال کو سنائے اپنے دکھ افکار تازہ اپنے اشعار اپنے معاملات
5 کلیم کو پکڑ کر لوگ لے گئے. حکیم کے پاس جمعدار کے پاس نصوح کےپاس کوتوال کے پاس
6 صبح ہوتے ہی کلیم کی تمام چیزیں چوری ہوچکی تھیں. خراب ہوچکی تھیں اپنی جگہ موجود تھیں. گیلی ہوچکی تھیں.
7 مرزا ظاہر بیگ کو کھانے میں پیش کیا. چاول بادام پھل چنے
8 آںتڑیوں کے قل ھواللہ پڑھنے سے مراد ہے. بہت خوش ہونا بہت دکھی ہونا بہت بھوکا ہونا پیٹ بھرا ہونا
9 مرزا ظاہر بیگ کے بقول روشنی دیکھ کر کیا کرنے لگتی ہے. چمگاڈریں آبآٌبیلیں مکھیاں چڑیآں
10 کلیم نے مسجد کی تاریکی دور کرنے کےیے مرزا ظاہر دار بیگ کو کیا لانے کو کہا. شمع لیمپ چراغ دیا
11 مسجد میں ہزارہا تھیں. چڑیاں چمگادڑیں بلیاں چڑیا
12 کلیم نے ظاہر دار بیگ کو کس کا وارث اور جانشین کہا خان بہادر کا جمعدار کا منشی کا زمیندار کا
13 بار بار کنڈی کھڑکھڑانے پر کتنی لونڈیاں باہر آئیں دو تین چار پانچ
14 کلیم نصوح کا بیٹا ہے. چھوٹا منجھلا بڑا ان میں سے کوئی نہیں
15 نصوح کی بیوی کا نام تھا. فریدہ فریحہ فہمیدہ حمیدہ
Download This Set

Is this page helpful?